آسکر وائلڈ

آسکر وائلڈ (Oscar Wilde) ایک آئرش شاعر اور ڈراما نگار تھا۔ 1880 کی دہائی میں مختلف اقسام میں لکھنے کے بعد وہ ابتدائی 1890ء کے دہائی میں لندن کا سب سے مشہور ڈراما نگار تھا۔ آسکر وائلڈ کے والدین کا شمار ڈبلن کے اینگلو-آئرش دانشوروں میں کیا جاتا تھا۔ ان کا بیٹا اپنی ابتدائی زندگی میں ہی فرانسیسی اور جرمن کا ماہر بن گیا۔ آسکر وائلڈ نے پہلے ٹرنیٹی کالج، ڈبلن اور پھر میگڈالن کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔

آسکر وائلڈ
(انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش16 اکتوبر 1854ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبلن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات30 نومبر 1900ء (46 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتگردن توڑ بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنپیئغ لاشئیز قبرستان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندیپینٹویلی جیل [13]  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [14][15]
جمہوریہ آئرلینڈ [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیمیگڈالن کالج
ٹرنیٹی کالج، ڈبلن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر [18][19]،  ڈراما نگار [18][19]،  افسانہ نگار ،  صحافی ،  بچوں کے مصنف ،  ناول نگار [18]،  مصنف [11][20][19][21]،  مصنف [22]،  نثر نگار ،  عوامی صحافی ،  مضمون نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [23]،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان ،  قدیم یونانی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملڈراما [24]،  نثر [24]،  مضمون [24]،  جمالیات [24]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںدی پکچر آف ڈوریا گرے (ناول)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

بیرونی روابط

تاریخی سوسائٹیاں

تاریخی نوٹس

ریڈیو پروگرام

وائلڈ کے آن لائن نصوص

تصاویر