آیزو 3166-2:SA

آیزو 3166-2:SA آیزو 3166-2 میں سعودی عرب کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمزذیلی تقسیم نام
SA-11الباحہ
SA-08الحدود الشماليہ
SA-12الجوف
SA-03المدينہ
SA-05القصيم
SA-01الرياض
SA-04الشرقيہ
SA-14ٰعسير
SA-06حائل
SA-09جازان
SA-02المکہ
SA-10نجران
SA-07تبوک

حوالہ جات

ملاحظات