ارتعاش

ارتعاش (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ) یا دو یا زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان، کسی پیمائش، عموماً وقت، میں تکراری تغیّر ہے۔

ایک ارتعاشی نظام

سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ ’’ارتعاش ایک خاص نقطے کے گرد یا دو یا دو سے زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان کسی پیمانے مثلاً وقت میں بار بار آنی والی تبدیلی ہے ‘‘.

معروف مثالوں میں جھولتا ہوا شاقول (pendulum) اور متبادل رو (alternating current) شامل ہیں۔

یا

’’کسی درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے اردگرد ارتعاشی حرکت کرتے ہوئے جسم کے ایک مکمل چکر کو ارتعاش کہتے ہیں۔‘‘

اشکی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے۔’’کسی ذرہ یا جسم کا مخصوص وقفوں کے بعد ایک درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے ادھر اُدھر حرکت کرنا ارتعاش کہلاتا ہے۔‘‘ارتعاش نہ صرف طبیعی نظاموں بلکہ حیاتیاتی نظاموں اور انسانی معاشرے میں بھی واقع ہوتا ہے۔

مثالیں

میکانیکی

  • Double pendulum
  • Foucault pendulum
  • Helmholtz resonator
  • Oscillations in the Sun (helioseismology), stars (asteroseismology) and Neutron-star oscillations.
  • Quantum harmonic oscillator
  • Playground swing
  • سوت اداتs
  • Torsional vibration
  • Tuning fork
  • Vibrating string
  • Wilberforce pendulum
  • Lever escapement

برقی

برق میکانیکی

بصری

  • Laser (oscillation of برقناطیسی میدان with frequency of order 1015 Hz)
  • Oscillator Toda or self-pulsation (pulsation of output power of laser at frequencies 104 Hz – 106 Hz in the transient regime)
  • Quantum oscillator may refer to an optical local oscillator, as well as to a usual model in quantum optics.

حیاتیاتی

  • Circadian rhythm
  • Circadian oscillator
  • Lotka–Volterra equation
  • Neural oscillation
  • Oscillating gene

انسان

  • Neural oscillation
  • Insulin release oscillations
  • gonadotropin releasing hormone pulsations
  • Pilot-induced oscillation
  • Voice production

اقتصادی و معاشی

  • Business cycle
  • Generation gap
  • Malthusian economics
  • News cycle

آب و ہوا اور ارضی طبیعیات

فلکی طبیعیات

  • Neutron stars
  • Cyclic Model

کیمیائی

  • Belousov–Zhabotinsky reaction
  • Mercury beating heart
  • Briggs–Rauscher reaction
  • Bray–Liebhafsky reaction

نیز دیکھیے

  • ہندسیات زلزلہ (earthquake engineering)
  • ارتجاع (feedback)
  • گمکیا (Resonator)
  • آہنگ (rythm)
  • مولد اشارہ (signal generator)
  • دورانیہ وقت (time period)
  • اہتزاز (vibration)
  • ہزاز (آلاتی) (vibrator - mechanical)