ازرا پاونڈ

امریکی شاعر

امریکی شاعر۔ 1906ء میںپنسلوانیا یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1907ء میں سپین اور اٹلی کا سفر کیا اور آخرانگلستان میں سکونت اختیار کی۔ وہاں 1912ء تک نظموں کے چار مجموعے چھپوائے۔ اس کی بہترین نظمیں وہ ہیں جو اس نے چینی، جاپانی اور اطالوی شاعری سے متاثر ہو کر لکھی ہیں۔ اس کے کینٹو جو 1925ء سے چھپ رہے ہیں۔ اس کے خیالات و جذبات کے اصل نمائندہ رہے۔ ان میں قدیم داستانوں، عوامی گیتوں اور جدید معاشرتی ہیجان کو بڑے سلیقے سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔ 1924ء میں پاونڈ اٹلی آگیا اور دوسری جنگ عظیم کے دوران میں مسولینی اور فاشزم کی حمایت میں تقریریں نشر کیں۔ 1945ء میں امریکا لایا گیا۔ اور غداری کے الزام میں مقدمہ چلا۔ لیکن عدالت نے فاتر العقل قراد دے دیا۔ 1948ء میں اس کا جو کینٹو شائع ہوا اس پر اُسے بولخن ادبی انعام ملا۔ 1962ء میں پاگل خانے سے نکلا اور اٹلی میں مستقل سکونت اختیار کی۔

ازرا پاونڈ
(انگریزی میں: Ezra Weston Loomis Pound ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش30 اکتوبر 1885ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات1 نومبر 1972ء (87 سال)[1][2][3][8][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینس [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمعدی مِعَوِی امراض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ پنسلوانیا
ہیملٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر [12]،  ادبی نقاد ،  نغمہ ساز [13]،  مترجم [12]،  آپ بیتی نگار ،  مصنف [9][14]،  ماہر معاشیات ،  صحافی ،  ریڈیو میزبان ،  ادبی مؤرخ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات