اسٹین لی

امریکی کامک بک مصنف

اسٹین لی اسپائڈر مین اور ایکس مین کے کرداروں کے خالق تھے۔ نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آگے چل کر کامک کتابوں سے وابستہ ہوئے اور یوں سپائڈر مین جیسے لازوال کردار تخلیق کیے۔ جن پر کروڑوں کا کاروبار کرنے والی فلمیں بھی بنائی گئیں۔

اسٹین لی
(انگریزی میں: Stan Lee ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Stanley Martin Lieber)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش28 دسمبر 1922ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینہیٹن [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات12 نومبر 2018ء (96 سال)[11][12][13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشلاس اینجلس [17]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [18]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلیہودی [19][20]،  یہودی امریکی [19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہبلامعرفت [21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہناشر [18]،  کامکس مصنف [18]،  مدیر [18]،  فلم ساز [18]،  صحافی [18]،  سائنس فکشن مصنف [23]،  فلم اداکار [24]،  فوجی [25][26]،  ٹیلی ویژن میزبان [27][28]،  منظر نویس [29]،  کمپنی منیجر [24][30]،  صوتی اداکار [24]،  ایگزیکٹو پروڈیوسر [24]،  مصنف [31]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانامریکی انگریزی [32][33]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [33][34][35]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملناشر [36]،  کومک [37]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی فوج [38]  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم [18]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
انک پاٹ اعزاز   (1974)[39]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جون 2007ء میں ڈزنی فلمز کے ساتھ معاہدے کے بعد امکان ہے کہ ان کے اور بہت سے کامک کرداروں کو فلموں کی صورت میں ڈھالا جائے گا۔

حوالہ جات