اشتہارات
اشتہارات ذرائع ابلاغ کے کسی بھی رقمی ادائیگی کے بعدغیرشخصی پیامات کی ترسیل کو کہتے ہیں جس میں کہ مشتہرکی اپنی شناخت شامل ہو۔ اشتہارات کی ترسیل کے ذرائع اور عام اقسام اس طرح ہیں :
- مطبوعاتی اشتہارات: اخبارات، رسائل، جرائد، وغیرہ۔
- الکٹرانک اشتہارات: ریڈیو اور ٹیلی ویژن اشتہارات
- انٹرنیٹ اشتہارات: بیانراشتہارات، سرچ انجن اشتہارات، وہ اشتہارات جو ایک ویب سائٹ کے مخصوص صفحے پر چھپے ہوں یا مطبوعاتی اشتہارات ہی کی طرح انٹرنیٹ پر ڈالے گئے ہیں، ویڈیوز اور پاپ اپ وِنڈو اشتہارات
- سفری اشتہارات: سفری ذرائع جیسے ریل، بس یا آٹو رکشا کے آگے کے اشتہارات
- موبائل اشتہارات: ایس ایم ایس، ایم ایم ایس وغیرہ کے ذریعے اشتہارات کی ترسیل
- بِل بورڈ اشتہارات: ہورڈنگس پر آویزاں اشتہارات
- مخصوص ذرائع کے اشتہارات: مثلاً کیلنڈر، کی چین، کیری بیگ وغیرہ کے ذریعے اشتہارات
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات