الزبیتھ سٹینٹن

امریکی حامی نسائیت

الزبیتھ سٹینسن (انگریزی: Elizabeth Cady Stanton) انیسویں صدی کے وسط سے آخیر تک کی معروف امریکی حقوق نسواں تحریک کی رہنما تھیں۔ جنھوں نے جذبوں کا اعلامیہ (Declaration of Sentiments) لکھی۔[15] 1848ء میں لکریشیاموٹ اور بہت سے دوسری عورتوں میں کے ساتھ کر سنیکا فالز اجتماع منعقد کیا۔

الزبیتھ سٹینٹن
(انگریزی میں: Elizabeth Cady Stanton ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش12 نومبر 1815ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونزٹاؤن (سٹی)، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 اکتوبر 1902ء (87 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتعَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنووڈ لان قبرستان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتہینری براؤسٹر سٹینٹن (1 مئی 1840–14 جنوری 1887)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادتھیوڈور سٹینٹن ،  ہیرٹ ایٹن سٹینٹن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدڈانیئل کیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہمارگیرٹ چن کیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیایما والرڈ اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمصنفہ [9][10][11]،  ادکارہ ،  حقوق نسوان کی کارکن ،  انسدادیت پسند [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملانسدادیت پسندی ،  نسائیت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکنسائیت ،  انسدادیت پسندی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 

بچپن، تعلیم، شادی

الزبیتھ سٹینسن کی ولادت 12 نومبر 1815ء کو جونزٹاؤن (سٹی)، نیو یارک میں ہوئی۔ 1832ء میں ایما ولارڈ اسکول جسے اصل میں ٹرائے فیمل سیمینری (Emma Willard School) کہا جاتا ہے، سے گریجوایشن کی اور اپنی خالہ زاد، مشہور مصلح گیرٹ سمتھ سے متاثر ہو کر عورتوں کی تحریک کی طرف مائل ہوئیں۔ 1840ء میں ہینری سٹینسن سے شادی کی[16]While uncommon, this practice was not unheard of; Quakers had been omitting "obey" from the marriage ceremony for some time.[17] اور شادی کے فوراً بعد دونوں نے لندن میں منعقدہ عالمی غلامی مخالف اجلاس (World Anti-Slavery Convention) میں شرکت کی۔

حقوق نسواں سے وابستگی

1840ء میں الزبیتھ سٹینسن نے لندن میں منعقدہ عالمی غلامی مخالف اجلاس (World Anti-Slavery Convention) میں شرکت کی۔ وہاں الزبیتھ سٹینسن نے دوسری عورتوں کے ساتھ مل کر اسمبلی میں عورتوں کو شامل نہ کرنے کے حوالے سے احتجاج میں حصہ لیا۔ الزبیتھ سٹینسن نے 1848ء میں لکریشیاموٹ اور بہت سے دوسری عورتوں کے ساتھ کر سنیکا فالز اجتماع منعقد کیا اور اس کے بعد کتاب جذبوں کا اعلامیہ (Declaration of Sentiments) لکھی جو عورتوں کے حق رائے دہی تحریک کا نقطۂ آغاز تھا۔

مزید دیکھیے

باب نسائیت

حوالہ جات

بیرونی روابط