امالہ گر
امالہ گر، لچھا، گولہ یا معمل (انگریزی: Inductor) ایک برقی آلہ ہے جو توانائی کو یکجا کرتا ہے۔گنجائش دار کے بر عکس امالہ گر برقی رو زخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی برقی رو زخیرہ کرنے کی استطاعت کو امالہ گری یا تحریضیت کہا جاتا ہے۔
امالہ گر ایک لچھے دار شکل کا دو سِروں پر مشتمل برقی جُز (Electrical component) ہے۔ جو برقی رو کے بہاؤ پر مقناطیسی میدان میں توانائی کو محفوظ کرتا ہے۔ امالہ گر ایک مرکزہ کے گرد کوائل کی شکل میں لپٹی ہوئی محجوظ شدہ تار پر مشتمل ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
امالہ گر کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- چیزیں کیسے کام کرتی ہیں
- امالہ گریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lightandmatter.com (Error: unknown archive URL)
- مختلف امالہ گرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mpdigest.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر امالہ گر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات