انتیکیتھیرا

انتیکیتھیرا یا یونانی تلفظ کے مطابق اندیکیتھیرا (انگریزی: Antikythera or Anticythera) تلفظ: (/ˌæntɪkɪˈθɪərə/، /ˌæntɪsɪˈθɪərə/; قدیم یونانی: Ἀντικύθηρα یونانی: Αντικύθηρα تلفظ: [andiˈciθira]، لفظی "برعکس کیتھیرا") بحیرہ ایجیئن کے کنارے پر کریٹ اور پیلوپونیسوس کے درمیان واقع ہے۔

انتیکیتھیرا
Antikythera

Αντικύθηρα
انتیکیتھیرا
انتیکیتھیرا
مقام

No coordinates given

حکومت
ملک:یونان
علاقہ:اتیکا
علاقائی اکائی:جزائر
بلدیہ:کیتھیرا
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیاتی اکائی
 - آبادی:68
 - رقبہ:20.43 مربع کلومیٹر (8 مربع میل)
 - کثافت:3 /مربع کلومیٹر (9 /مربع میل)
دیگر
منطقۂ وقت:مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
ڈاک رمز:801 00
ہاتف:27360
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ:Z
موقعِ حبالہ
www.antikythira.gr
کریٹ کا نقشہ

بیرونی روابط