انوشکا شیٹی

بھارتی فلمی اداکارہ

انوشکا شیٹی (انگریزی: Anushka Shetty) (پیدائش  بطور سواتی شیٹی ؛ 7 نومبر 1981ء) تیلگو اور تامل فلموں کی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[3]   انوشکا نے یوگا انسٹرکٹر کے طور پر اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ اس دوران میں انھیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش  ہوئی جنھیں انھوں نے قبول کیا۔ انوشکا ، جو 50 سے زیادہ فلموں میں کام کر چکی ہیں ، ہندوستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔[4][5] آج  انوشکا شرما تیلگو اور تامل فلموں کی سپر اسٹار اداکارہ ہیں۔[6][7][8][9][5]

انوشکا شیٹی
(کنڑا میں: ಅನುಷ್ಕಾ ಶೆಟ್ಟಿ)،(انگریزی میں: Anushka Shetty ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش7 نومبر 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشحیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیماؤنٹ کارمل کالج، بنگلور
بنگلور یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہادکارہ [2]،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:ویدم ) (2011)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:Arundhati )
اپسرا اعزازا برائے بہترین مرکزی کردار اداکارہ (برائے:ردھرامادیوی )
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:ردھرامادیوی )
نندی اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Size Zero )
وجے اعزاز برائے پسندیدہ اداکارہ (برائے:Deiva Thirumagal )
نندی اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Arundhati )
بیہائنڈ ووڈ طلائی تمغا (برائے:باہوبلی 2: دی کنکلوژن )
وجے اعزاز برائے پسندیدہ اداکارہ (برائے:Vettaikaaran )  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیرئیر

انوشکا کی پیدائش 7 نومبر 1981ء کو بنگلور میں ہوئی تھی۔ ان کا پیدائشی نام سواتی شیٹی تھا۔[10] ان کی والدہ کا نام شویتا شیٹی اور والد کا نام وٹھل شیٹی ہے۔[11] انوشکا کے بھائی رمیش شیٹی كاسمیٹك سرجن ہیں، انوشکا نے ابتدائی تعلیم بنگلور میں حاصل کی، بعد میں انوشکا نے بنگلور کے ماؤنٹ کرنل کالج سے بی ایس اسی کی پڑھائی بھی کی۔[12] انھوں نے اپنے کیریئر کا آغازیوگا استانی کے طور پر کیا، لیکن اس کام کے دوران انھیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی جنہیں انھوں نے قبول کیا۔ 2005ء میں پوری جگن ناتھ فلم سوپر سے اپنے فلمی زندگی کا آغاز کرنے کے بعد انوشکا نے پھر کبھی مڑ کر نہیں دیکھا۔ فلموں میں آنے کے پہلے انوشکا کا سفر آسان نہیں تھا، انھوں نے خود کو سب کے سامنے ثابت کیا اور جنوبی بھارتی فلموں میں نام کما یا۔ فلموں کے آنے کے بعد انوشکا کی قسمت رنگ رہی اور انھیں بڑے بجٹ کی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا، انھوں نے 2006ء میں وکرماکرڈو اور 2007ء میں جنوبی ہندوستان کی فلم ڈان میں کام کیا تو وہیں 2010ء تک سنگھم، رگڑا، کنگ اور سوريم جیسی جنوبی بھارتی سپر ہٹ فلموں میں کام کرکے بہت نام کما لیا۔ 2009ء میں اروندھتی فلم میں اپنے کردار کو ادا کرنے کے لیے انوشکا کو جہاں کافی تعریف ملی وہیں 2010ء میں ہی انھیں فلم اروندھتی اور ویدم کے لیے فلم فیئر اور سنیماایوارڈ اور نندی ایوارڈ ملے۔[13][14]

فلم باہوبلی ٹریلر لانچنگ کے موقع پر انوشکا

2010ء میں ان تمل فلموں میں بھی کامیابی ملی، انوشکا نے 2010ء میں ہی تامل فلم سنگھم میں کام کیا تو وہی 2013ء میں بھی سنگھم 2 فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ انوشکا نے وانم، مرچی، لنگا، باہوبلی اور ردھرمادیوی جیسی سپر ہٹ جنوبی بھارتی فلموں میں کام کیا ہے۔سن 2015ء میں انوشکا نے ایک بار پھر سب کی توجہ تب بنی جب انھوں نے 33 برس کی عمر میں 2015ء کی سپر ہٹ فلم باہوبلی میں ملکہ رودرمت یعنی اداکار پربھاس کے ماں کا کردار کو نبھایا، یہ فلم 2015ء کی نہ صرف صرف سب سے سپر ہٹ فلم رہی بلکہ اس نے باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ 2015ء کے اواخر میں ریلیز ہونے والی بارہویں صدی عیسویں کے کاکاٹیا خاندان کی ملکہ کے دور حکومت کی عکاس فلم ردھرما دیوی میں اداکارہ انوشکا شیٹھی نے مرکزکی کردار ادا کیا اس فلم میں ان کے ساتھ رانا دگوبتی ،اللو ارجن بھی شامل تھے۔آج انوشکا شیٹی بنیادی طور سے جنوبی بھارت کی سپر اسٹار ہیروئن ہے، انھوں نے تامل اور تیلگو فلموں کے بڑے اداکار مثلاً رجنی کانت، ناگ ارجن، نند مورتی بالکرشنا، مہیش بابو، اللو ارجن، رانا دگوبتی، وجے، سوریا، روی تیجا کے ساتھ کام کیاہے۔[15] انوشکا کے مستقبل کی فلموں کی بات کی جائے تو وہ فی الحال ساز زیرو فلم کے لیے کام کر رہی ہے، جو جلد ہی باکس آفس پر ریلیز ہوگی۔ اس کے علاوہ انوشکا باہوبلی کے دوسرے اور سنگھم کے تیرے سیکوئیل میں بھی نظر آئیں گی۔ انوشکا اینٹیكس ایکوا اسمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہے اس کے علاوہ انھوں نے کئی اشتہارات میں بھی کام کیا ہے۔[16]

2010ء میں ان تمل فلموں میں بھی کامیابی ملی، انوشکا نے 2010ء میں ہی تامل فلم سنگھم میں کام کیا تو وہی 2013ء میں بھی سنگھم 2 فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ انوشکا نے وانم، مرچی، لنگا، باہوبلی اور ردھرمادیوی جیسی سپر ہٹ جنوبی بھارتی فلموں میں کام کیا ہے۔ سن 2015ء میں انوشکا نے ایک بار پھر سب کی توجہ تب بنی جب انھوں نے 33 برس کی عمر میں 2015ء کی سپر ہٹ فلم باہوبلی میں ملکہ رودرمت یعنی اداکار پربھاس کے ماں کا کردار کو نبھایا، یہ فلم 2015ء کی نہ صرف صرف سب سے سپر ہٹ فلم رہی بلکہ اس نے باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ 2015ء کے اواخر میں ریلیز ہونے والی بارہویں صدی عیسویں کے کاکاٹیا خاندان کی ملکہ کے دور حکومت کی عکاس فلم ردھرما دیوی میں اداکارہ انوشکا شیٹھی نے مرکزکی کردار ادا کیا اس فلم میں ان کے ساتھ رانا دگوبتی ،اللو ارجن بھی شامل تھے۔ آج انوشکا شیٹی بنیادی طور سے جنوبی بھارت کی سپر اسٹار ہیروئن ہے، انھوں نے تامل اور تیلگو فلموں کے بڑے اداکار مثلاً رجنی کانت، ناگ ارجن، نند مورتی بالکرشنا، مہیش بابو، اللو ارجن، رانا دگوبتی، وجے، سوریا، روی تیجا کے ساتھ کام کیاہے۔[17] انوشکا کے مستقبل کی فلموں کی بات کی جائے تو وہ فی الحال ساز زیرو فلم کے لیے کام کر رہی ہے، جو جلد ہی باکس آفس پر ریلیز ہوگی۔ اس کے علاوہ انوشکا باہوبلی کے دوسرے اور سنگھم کے تیرے سیکوئیل میں بھی نظر آئیں گی۔ انوشکا اینٹیكس ایکوا اسمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہے اس کے علاوہ انھوں نے کئی اشتہارات میں بھی کام کیا ہے۔[18]

فلموگرافی

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سالفلمکردارزبانساتھی فنکارماخوذ از / ری میک /ہندی ڈبایوارڈ / تبصرہ
2005ءسپرساشاتیلگوناگ ارجن، آئشہ تاکیہ، سونو سودہندی ڈب: روبرینامزد: فلم فئیر ایوارڈ، بہترین معاون اداکارہ۔ تیلگو
2005ءمہانندینندنیتیلگوسرہری، سمنتھہندی ڈب: ایک اور مہایدھ
2006وکرماروکوڈونرجا گوسوامیتیلگوروی تیجا، ونیت کمار، برہمانندم، علیہندی ری میک: راؤڈی راتھوڑ (اکشے کمار)

ہندی ڈب: پرتیگھات

2006ٰاستھرمانوشاتیلگووشنو منچو، جیکی شروف، راہول دیوماخوذ از : سرفروش (عامر خان)

ہندی ڈب: استر دا ویپن

2006ءرینڈوجیوتیتملآر مادھون، ریما سین، سنتھنم
2006ءاسٹالن۔تیلگوچرن جیوی، ترشا کرشنن، پرکاش راج، شردھا اُروشیہندی ری میک : جے ہو (سلمان خان، ڈیزی شاہ، تبو)مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2007ءلکشیماندوتیلگوگوپی چند، جگپتی بابو، کلیانیہندی ڈب: بھائی، دا لائن
2007ءڈانپریاتیلگوناگ ارجن، راگھو لارنس، نکیتا ٹھکرالہندی ڈب: ڈان نمبر 1
2008ءاوکا مگاڈو (ایک آدمی)بھوانیتیلگونندمورتی بال کرشنا، نیشا کوٹھاری، سمرن، اسوتوش راناماخوذ از: انڈین (کمل ہاسن)
2008ءسواگتمشائلوتیلگوجگپتی بابو، بھومیکا چاولہ، وینو مادھو، سنیل، علی
2008ءبالدوربھانومتیتیلگوروی تیجا، کرشنا، پردیپ راوت، برہمانندمہندی ڈب: دھمکی
2008ءسوریمشویتاتیلگوگوپی چند، پونم کور،ہندی ڈب: میری شپت
2008ءچنتاکایالا رویسُنیتاتیلگووینکاٹیش، ممتا موہنداس، این ٹی آر جونئیرہندی ڈب: ہائی ٹیک کھلاڑی
2008ءکنگ۔تیلگوناگ ارجن، ترشا کرشنن، ممتا موہنداسہندی ڈب: کنگ نمبر 1مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2009ءاروندھتیاروندھتی/ججماتیلگوسونو سود، ارجن باویجہ، شیاجی شنڈےہندی ڈب: اروندھتیفاتح فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو

نندی اسپیشل جیوری ایوارڈ

سنے ما ایوارڈ بہترین اداکارہ جیوری

سنتوشم فلم ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ

2009ءبِلامایاتیلگوپربھاس، کرشنم راجو، ہنسیکا موٹوانی،ماخوذ از: ڈان (امیتابھ بچن)
2009ءویٹٹائی کرنسُشیلاتملوجے، شیاجی شنڈے، سرہری، سلیم غوثہندی ڈب: ڈینجرس کھلاڑی 3فاتحوجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2010ءکیڈی۔تیلگوناگ ارجن، ممتا موہنداس، شیاجی شنڈے، انکور وکالہندی ڈب: گیمبلر نمبر 1مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2010ءسنگھمکاویا مہالنگمتملسوریا، پرکاش راج، نصر، ادیتیہ میننہندی ڈب: دا فائیٹر مین سنگھم

ہندی ری میک : سنگھم (اجے دیوگن، کاجل اگروال)

نامزدنامزد: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2010ءویدمسروجاتیلگواللو ارجن، منوج مانچو، دکشا سیٹھ، منوج باجپائیہندی ڈب: انتم فیصلہفاتح فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو

سنے ما ایوارڈ بہترین اداکارہ جیوری

سنتوشم فلم ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ

2010ءپنچ اکشریپنچ اکشری/ ہنیتیلگوسمراٹ، چندرموہن، نصر، روی پرکاش، پردیپ راوتہندی ڈب: ویشنوی
2010ءکالیجاسبہ لکشمیتیلگومہیش بابو، پرکاش راج، سنیل، برہمانندمہندی ڈب: جگر کلیجا
2010ءٹھکیٹا ٹھکیٹا۔تیلگوہرش وردھن رانے، ہری پریا، ناگ ارجن، بھومیکا چاولہمہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2010ءناگ واللیچندرمکھیتیلگووینکاٹیش، ریچا گنگوپادھیائے، شردھاداس، رجنی کانتہندی ڈب: میرا بدلہ ریوینجنامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو
2010ءرگڑاشِریشاتیلگوناگ ارجن، پریامنی، پردیپ راوت، برہمانندمہندی ڈب: رگڑا
2011ءوانمسروجاتملسلیم برسن، بھرت، پرکاش راج، سنتھنمہندی ڈب: زندگی ایک سنگھرشنامزدنامزد: ایڈیسن ایوارڈ، بہترین اداکارہ

نامزد: انٹرنیشنل تمل فلم ایوارڈ، بہترین اداکارہ

2011ءدیوا تھیرومگلانورادھا رگھوناتھنتملوکرم، بے بی سارا، امالا پال، نصر، سنتھنمماخوذ از: میں ایسا ہی ہوں (اجے دیوگن، سشمیتا سین)فاتح وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تمل

نامزد: وجے ایوارڈ، بہترین اداکارہ

نامزد: سییما ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تمل

2012ءسگونیانوشکاتملکارتھی، پرانیتا سبھاش، سنتھنم، پرکاش راجہندی ڈب: لیڈرمہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2012ءتھانڈوممیناکشیتملوکرم، جگپتی بابو، ایمی جیکسن، نصر،ہندی ڈب: دیش پریم : دا رئیل ہیرونامزدنامزد: ایڈیسن ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2012ءدھماروکممہیشوریتیلگوناگ ارجن، پرکاش راج، برہمانندمہندی ڈب: شیوا دا سپر ہیرو 2نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو
2013ءالیکس پانڈیندیویاتملکارتھی، سنتھنم، ملندسمن، سومنہندی ڈب: الیکس پانڈین
2013ءمرچیوینیلاتیلگوپربھاس، ریچا گنگوپادھیائے، ستیہ راج، برہمانندمہندی ڈب: خطرناک کھلاڑی
2013ءسنگھم 2کاویا مہالنگمتملسوریا، ہنسییکا موٹوانی، وویک، سنتھنمہندی ڈب: میں ہوں سوریا سنگھم2نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو
2013ءاراندم النگمرمیہ/وارناتملآریہ، وینکاٹیش ہری ناتھ،نامزدنامزد: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2014ءلِنگالکشمیتملرجنی کانت، سوناکشی سنہا، سنتھنم، جگپتی بابوہندی ڈب: لنگانامزدنامزد: وجے ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015ءیننائی اریندھلتھینموزیتملاجیت کمار، ارن وجے، ترشا کرشنن
2015ءباہوبلی : آغازدیوسیناتیلگو / تملپربھاس، تمنا بھاٹیہ، رانا دگگوبتیہندی ڈب: باہوبلی : آغاز
2015ءردرما دیویردرما دیویتیلگورانا دگگوبتی، اللو ارجن، پرکاش راج،ہندی ڈب: ردرما دیوی
2015ءانجی اڈوپازاگیسویٹیتملآریہ، سونل چوہان، پرکاش راج، برہمانندم،

ہنسیکا موٹوانی، تمنا بھاٹیہ، کاجل اگروال، ناگ ارجن،

ریلیز
2015ءسائز زیروتیلگو
2017ءباہوبلی 2: اختتامتیلگو / تملپربھاس، تمنا بھاٹیہ، رانا دگگوبتی، شریا سرنریلیز
2017ءسنگھم 3تملسوریا،  ریلیز
2018ءبھاگمتیبھاگمتیتمل
تیلگو
2019ءسائی را نرسمہا ریڈیرانی لکشمی بائیتمل
تیلگو
چرن جیوی، تمنا بھاٹیہ، سونو سود،مہمان اداکار
2020ءنشبدمساکشیتیلگوآر مادھون، انجلی ، شالنی پانڈے
سائلنستمل
2023ءمس شیٹی مسٹر پولیشیٹیانویتا ریوالی شیٹیتیلگونووین پولیشٹی،
2024ءگھاٹیتیلگو† زیر تکمیل
2024ءکتھانر : وائلڈ سورسرملیالم† زیر تکمیلپہلی ملیالم فلم

مزید دیکھیے

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

بیرونی روابط

حوالہ جات