ایراکلیون

ایراکلیون (Heraklion) یا کاندیہ جزیرہ کریٹ کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ ساتھ ہی یہ یونان کا چوتھا بڑا شہر بھی ہے۔ مقامی لوگ اسے "ایراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کاندیہ اور بھی کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کاندیہ، ہراکلیوعن پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔ اس کے بین الاقوامی ہوائ اڈہے کا نام معروف ادییب نکوس کزنتزاکس کے نام پر رکہا گیا ہے۔ آرتھر ایوینز کے کھوجے گئے کنوسوس کے کھنڈر بھی قریب واقع ہیں ۔

ایراکلیون
Heraklion

Ηράκλειο
وینسی قلعہ، ایراکلیون (1523–1540)
وینسی قلعہ، ایراکلیون (1523–1540)
مقام
ایراکلیون Heraklion is located in یونان
ایراکلیون Heraklion
ایراکلیون
Heraklion
متناسقات35°20′N 25°8′E / 35.333°N 25.133°E / 35.333; 25.133
علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک:یونان
علاقہ:کریٹ
علاقائی اکائی:ایراکلیون
اضلاع:نيا ہاليکارناسوس, غازی
میئر:Ioannis Kourakis
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی:173,450
 - رقبہ:20 مربع کلومیٹر (8 مربع میل)
 - کثافت:8,673 /مربع کلومیٹر (22,462 /مربع میل)
دیگر
منطقۂ وقت:مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ):0–33 میٹر ­(0–108 فٹ)
ڈاک رمز:70x xx, 71x xx, 720 xx
ہاتف:2810
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ:HK, HP
موقعِ حبالہ
www.heraklion-city.gr

نام

820ء کی دہائی میں اندلس کے عربوں کی جزیرہ کریٹ کی فتح کے بعد امارت کریت کی بنیاد رکھی گئی اور جزیرے کا دار الحکومت گورتین سے تبدیل ہو کے موجودہ "ایراکلیون" کا مقام بنا۔ یہاں ایک نیا قلعہ تعمیر کیا گیا جسے ربض الخندق (عربی: ربض الخندق) کا نام دیا گیا۔ مقامی یونانی زبان میں یہ خانداکس (یونانی: Χάνδαξ) ہو گیا۔ جمہوریہ وینس کے جزیرے پر قبضے کے بعد لاطینی کے زیر اثر یہ کاندیا (انگریزی: Candia) ہو گیا۔

نگار خانہ

ایراکلیون
ایراکلیون

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے ایراکلیون 1961–1990
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
بلند ترین °س (°ف)24.7
(76.5)
27.8
(82)
29.4
(84.9)
34.5
(94.1)
38.0
(100.4)
41.3
(106.3)
41.0
(105.8)
42.0
(107.6)
39.5
(103.1)
35.7
(96.3)
31.2
(88.2)
28.5
(83.3)
42
(107.6)
اوسط بلند °س (°ف)15.2
(59.4)
15.5
(59.9)
16.8
(62.2)
20.2
(68.4)
23.5
(74.3)
27.3
(81.1)
28.6
(83.5)
28.4
(83.1)
26.4
(79.5)
23.1
(73.6)
20.1
(68.2)
17.0
(62.6)
21.8
(71.2)
یومیہ اوسط °س (°ف)12.0
(53.6)
12.2
(54)
13.6
(56.5)
16.6
(61.9)
20.2
(68.4)
24.3
(75.7)
26.1
(79)
25.9
(78.6)
23.5
(74.3)
19.9
(67.8)
16.6
(61.9)
13.8
(56.8)
18.3
(64.9)
اوسط کم °س (°ف)9.0
(48.2)
9.0
(48.2)
9.8
(49.6)
12.0
(53.6)
14.9
(58.8)
19.0
(66.2)
21.7
(71.1)
21.7
(71.1)
19.3
(66.7)
16.5
(61.7)
13.4
(56.1)
10.9
(51.6)
14.8
(58.6)
ریکارڈ کم °س (°ف)−0.2
(31.6)
0.2
(32.4)
0.3
(32.5)
4.4
(39.9)
6.0
(42.8)
12.2
(54)
16.2
(61.2)
16.6
(61.9)
12.5
(54.5)
8.7
(47.7)
4.4
(39.9)
2.4
(36.3)
−0.2
(31.6)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ)91.5
(3.602)
77.4
(3.047)
57.4
(2.26)
30.0
(1.181)
15.2
(0.598)
3.2
(0.126)
1.0
(0.039)
0.7
(0.028)
19.5
(0.768)
68.8
(2.709)
58.8
(2.315)
77.1
(3.035)
500.6
(19.708)
اوسط عمل ترسیب ایام10.19.16.93.41.90.50.10.11.34.96.08.953.2
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات117.8124.7176.7228.0300.7351.0372.0347.2282.0198.4150.0120.92,769.4
اوسط روزانہ دھوپ ساعات3.84.55.77.69.711.712.011.29.46.45.03.97.58
موجودہ ممکنہ دھوپ38414858697886867858503960.8
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ[1] NOAA (extremes)[2]

بین الاقوامی تعلقات

قونصل خانے

حوالہ جات