ایسیٹک ایسڈ
ایسیٹک ایسڈ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا کیمیائی فارمولہ CH3COOH ہے۔ یہ ایک بے رنگ مائع ہے جس میں اگر پانی نہ ہو تو اسے گلشئیل اسیٹک ایسڈ بھی کہتے ہیں۔ سرکے میں تقریباً تین سے نو فیصد تک ایسیٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔اس کا ذائقہ کٹھا اور بو ترش ہوتی ہے اگرچہ اسے کمزور تیزاب کہا جاتا ہے لیکن کنسنٹریٹڈ ایسیٹک ایسڈ جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اگر سرکہ میں اسیٹک ایسڈ کی مقدار 5 فیصد ہو تو اس کی پی ایچ (pH) لگ بھگ 2.5 ہوتی ہے۔[8] لیموں کے رس کی پی ایچ تقریباً 2 ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے میں بیٹری کے تیزاب کی پی ایچ 1 ہوتی ہے۔
نام | |||
---|---|---|---|
IUPAC name | |||
Systematic IUPAC name Ethanoic acid[5] | |||
دیگر نام | |||
شناخت | |||
مخففات | AcOH | ||
رقم CAS | 64-19-7 | ||
بوب کیم (PubChem) | 176 | ||
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
| |||
المعرف الكيميائي الدولي
| |||
خواص | |||
ظہور | Colourless liquid | ||
بو | Pungent/Vinegar-like | ||
کثافت | 1.049 g cm−3 | ||
نقطة الانصهار | خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "to"۔ °س، 289 to 290 °ک، خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "to"۔ °ف | ||
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 | ||
الذوبانية في الماء | Miscible | ||
log P | -0.322 | ||
حموضة (pKa) | 4.76[6] | ||
القاعدية (pKb) | 9.24 (basicity of acetate ion) | ||
معامل الانكسار (nD) | 1.371 | ||
اللزوجة | 1.22 mPa s | ||
عزم جزيئي ثنائي القطب | 1.74 D | ||
كيمياء حرارية | |||
الحرارة القياسية للتكوين ΔfH | -483.88—483.16 kJ mol−1 | ||
تغير الإنتالبي القياسي للاحتراق ΔcH | -875.50—874.82 kJ mol−1 | ||
إنتروبيا مولية قياسية S | 158.0 J K−1 mol−1 | ||
الحرارة النوعية، C | 123.1 J K−1 mol−1 | ||
كود ATC | G01 | ||
المخاطر | |||
رمز الخطر وفق GHS | سانچہ:GHS02 سانچہ:GHS05 | ||
وصف الخطر وفق GHS | Danger | ||
بيانات الخطر وفق GHS | H226, H314 | ||
بيانات وقائية وفق GHS | P280, P305+P351+P338, P310 | ||
ترميز المخاطر | |||
توصيف المخاطر | R10, R35 | ||
تحذيرات وقائية | (S1/2), S23, S26, S45 | ||
NFPA 704 | 3 2 0 | ||
حدود الاشتعال | 4–16% | ||
حد التعرض المسموح به U.S | TWA 10 ppm (25 mg/m3)[7] | ||
LD50 | 3.31 g kg−1, oral (rat) | ||
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات