بال پوائنٹ پین

ایک بال پوائنٹ پین جسے بال پین یا بیرو بھی کہا جاتا ہے، یہ قلم ہے جو سیاہی کو ایک دھات کے گولے کے اوپر سے استعمال کرتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ نام بال پین یا بال پوائنٹ پین پڑا ہے۔ یہ دھات عام طور سے فولاد، پیتل یا ٹنگسٹن کاربائیڈ کا بنا ہوتا ہے۔ [1]یہ اس سوچ پر بنا ہے کہ یہ ڈوپنے والے قلموں کا بھروسامند متبادل ہو۔ یہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مستعمل تحریری آلہ ہے۔ اس کے کئی ملین نمونے ہر روز بنتے ہیں اور بکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے اس آلے نے گرافک ڈیزائن پر کافی اثر اندازی کی اور بال پوائنٹ پین فنکاری کو جگہ دی۔

بال پوائنٹ پین
اجزا کے جمع ہونے سے بننے والا بال پوائنٹ پین
اجزا کے جمع ہونے سے بننے والا بال پوائنٹ پین۔
قسمWriting implement تعديل على ويكي بيانات
موجد
  • جان لاؤڈ (patent)
ابتدا1888
صانعہمہ قسم کے برانڈ
دستیابعالمی سطح پر وسیع پیمانے پر تیاری
Notes
ہر جگہ دستیاب تحریری آلہ

حوالہ جات