باﺅباب

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

باﺅباب

باؤباب تنزانیہ میں ــ

اسمیاتی درجہجنس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت:نباتات
جنس:ادانسونیہ (Adansonia
L.[2]
سائنسی نام
Adansonia[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


باؤباب مڈگاسکر میں
باؤباب مڈگاسکر میں

باؤباب یا باؤبب ایک درخت ہے، جو زیادہ تر افریقا میں پایا جاتا ہے۔[4] اس پر کھایا جانے والا پھل اُگتا ہے۔[4] جس کو باؤباب پھل کہتے ہیں۔ یہ درخت کافی بڑا اور اونچا ہوتا ہے۔ اس کی اونچائ تقریباً 25 میٹر ہوتی ہے۔[4]

تصاویر

حوالہ جات