بحیرہ بوہای
بحیرہ
بحیرہ بوہای (Bohai Sea) جسے خلیج بوہای (Bohai Gulf) بھی کہا جاتا ہے شمال مشرقی اور شمالی چین میں بحیرہ اصفر کی اندرونی ترین خلیج ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 78.000 مربع کلومیٹر (30،116 مربع میل) ہے جو تقریبا عوامی جمہوریہ چینکے دار الحکومت بیجنگ کے برابر ہے۔ یہ دنیا کی مصروف ترین آنی گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔
بحیرہ بوہای | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 渤海 | ||||||||
ہانیو پنین | Bó Hǎi | ||||||||
|
تاریخ
بیسویں صدی کے اوائل تک اسے خلیج چیہلی (Gulf of Chihli) (چینی: 直隸海灣) یا خلیج پھچیہلی (Gulf of Pechihli) (چینی: 北直隸海灣) کہا جاتا تھا۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر بحیرہ بوہای سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- علاقائی تعریف: بحیرہ بوہای آرکائیو شدہ 2010-07-28 بذریعہ Archive-It
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات