بحیرہ چکچی

بحیرہ

بحیرہ چکچی (Chukchi Sea) (روسی: Чуко́тское мо́ре) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔

بحیرہ چکچی کا نقشہ
سائنس دان بحیرہ چکچی کی سمندری پرف پر

جغرافیہ

اس کا رقبہ تقریباً 595.000 مربع کلومیٹر (230،000 مربع میل) ہے اور سال کے چار ماہ ہی اس میں جہاز رانی ہو سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔