شمالی امریکا

براعظم
(براعظم شمالی امریکہ سے رجوع مکرر)

شمالی امریکا دنیا کے 7 براعظموں میں سے ایک براعظم ہے۔ اس براعظم میں کینیڈا اور امریکا اہم ممالک ہیں۔ اس براعظم کے قدیم باشندوں کو سرخ ہندی ( Red Indians ) قوم کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس قوم کو نوآبادکار یورپیوں نے قتل عام کے بعد تقریباً ختم کر دیا تھا۔

شمالی امریکا
North America
رقبہ24,709,000 کلومیٹر2 (9,540,000 مربع میل)
آبادی565,265,000 (2013, چوتھا)
کثافت آبادی22.9/km2 (59.3/sq mi)[note 1]
لقب آبادیشمال امریکی
ممالک23 (فہرست ممالک)
زیر نگین علاقے22 (دیکھیے فہرست ممالک)
زبانیںانگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی اور کئی دیگر
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت−10:00 تا UTC
بڑے شہرفہرست شمال امریکی شہر بلحاظ آبادی
میکسیکو کا پرچم میکسیکو شہر
ریاستہائے متحدہ کا پرچم نیو یارک
ریاستہائے متحدہ کا پرچم لاس اینجلس
کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو
ریاستہائے متحدہ کا پرچم شکاگو
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ہیوسٹن
کیوبا کا پرچم ہوانا
میکسیکو کا پرچم گواڈلہارا
کینیڈا کا پرچم مانٹریال
ریاستہائے متحدہ کا پرچم فلاڈیلفیا

ممالک، علاقہ جات اور تابع علاقہ جات

ملک یا علاقہ[1][2][3]رقبہ
(کلومیٹر2)[4]
آبادی
(2008 تخمینہ)[5]
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر2)
دار الحکومت
 اینگویلا (مملکت متحدہ)9115,000164.8دی ویلی
 اینٹیگوا و باربوڈا44288,000199.1سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
 اروبا (نیدرلینڈز)180107,000594.4اورنجسٹیڈ، اروبا
 بہاماس[note 2]13,943342,00024.5نساؤ
 بارباڈوس430256,000595.3برج ٹاؤن
 بیلیز22,966307,00013.4بلموپان
 برمودا (مملکت متحدہ)5465,0001203.7ہیملٹن (برمودا)
 بونایر (نیدرلینڈز)29412,093[6]41.1کرالندیک
 برطانوی جزائر ورجن (مملکت متحدہ)15123,000152.3روڈ ٹاون
 کینیڈا9,984,67033,573,0003.4اوٹاوا
 جزائر کیمین (مملکت متحدہ)26456,000212.1جارج ٹاؤن، جزائر کیمین
 جزیرہ کلپرٹن (فرانس)600.0 —
 کوسٹاریکا51,1004,579,00089.6سان خوزے، کوسٹاریکا
 کیوبا109,88611,204,000102.0ہوانا
 کیوراساؤ (نیدرلینڈز)444140,794[6]317.1ویلمسٹیڈ
 ڈومینیکا75167,00089.2روسو (شہر)
 جمہوریہ ڈومینیکن48,67110,090,000207.3سانتو دومنگو
 ایل سیلواڈور21,0416,163,000293.0سان سلواڈور
 گرین لینڈ (ڈنمارک)2,166,08657,0000.026نوک (نوک)
 گریناڈا344104,000302.3سینٹ جارجز
 گواڈیلوپ (فرانس)1,628401,784[7]246.7باس-تیر
 گواتیمالا108,88914,027,000128.8گواتیمالا شہر
 ہیٹی27,75010,033,000361.5پورٹ او پرنس
 ہونڈوراس112,4927,466,00066.4ٹیگوسیگلپا
 جمیکا10,9912,719,000247.4کنگسٹن، جمیکا
 مارٹینیک (فرانس)1,128397,693[8]352.6فورٹ ڈی فرانس
 میکسیکو1,964,375112,322,75757.1میکسیکو شہر
 مانٹسریٹ (مملکت متحدہ)1026,00058.8پلایماؤت، مانٹسریٹ; بریڈیس[note 3]
 جزیرہ ناواسا (امریکا)5[9]0[10]0.0 —
 نکاراگوا130,3735,743,00044.1ماناگوا
 پاناما[note 4][note 5]75,4173,454,00045.8پاناما شہر
 پورٹو ریکو (امریکا)8,8703,982,000448.9سان خوآن
 سابا (نیدرلینڈز)131,537[6]118.2دی باٹم
 سینٹ بارتھیملے (فرانس)21[9]7,448[10]354.7گوسٹاویا
 سینٹ کیٹز و ناویس26152,000199.2باسیتیر
 سینٹ لوسیا539172,000319.1کاستریس
 سینٹ مارٹن (فرانس) (فرانس)54[9]29,820[10]552.2ماریگاٹ
 سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس)2426,00024.8سین-پیری، سینٹ پیری و مقولون
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز389109,000280.2کنگز ٹاؤن
 سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز)212,739[6]130.4اورنجسٹیڈ، سینٹ ایوسٹائیس
 سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز)3440,009[6]1176.7فلپسبرگ
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو[note 4]5,1301,339,000261.0پورٹ آف اسپین
 جزائر کیکس و ترکیہ[note 6] (مملکت متحدہ)94833,00034.8کاک برن ٹاؤن
 ریاستہائے متحدہ[note 7]9,629,091311,630,00032.7واشنگٹن ڈی سی
 امریکی جزائر ورجن (امریکا)347110,000317.0شارلٹ ایملی
کل24,500,995541,720,44022.9

==مزید دیکھے==* دوسرے براعظم# ایشیا،

  1. یورپ، # افریقا،
  2. انٹارکٹیکا،
  3. آسٹریلیا، # شمالی امریکا اور # جنوبی امریکا

حوالہ جات

ملاحظات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔