برٹنی مرفی

مشہور امریکی اداکارہ۔ نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں۔ امریکی شہر نیو جرسی میں پلی بڑھی لیکن بعد میں وہ اداکاری کے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے لاس اینجلیز منتقل ہو گئیں۔ ان کی پہلی ہی فلم (کلو لیس) ایک زبردست ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد ان کو ’8 مائل‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا۔ فلم بینوں نے ان کی اداکاری کی بڑی پزیرائی کی۔ ’ہیپی فیٹ‘ جیسی اینیمیٹڈ فلموں میں انھوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ مرفی کی شادی برطانوی قلم کار سائمن مونجیک سے ہوئی دونوں میاں بیوی لاس اینجلیز میں مقیم رہے۔ دسمبر 2009ء میں ان کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ پہلے پہل اس کو دل کا دورہ قرار دیا گیا مگر بعد میں رپورٹوں سے یہ معلوم ہوا کہ وہ شدید نمونیے کا شکار تھیں اور بروقت علاج نہ کرانے کے سبب ان کا 32 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔

برٹنی مرفی
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Brittany Anne Bertolotti ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش10 نومبر 1977ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا، جارجیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات20 دسمبر 2009ء (32 سال)[5][1][2][3][4][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا [7]،  فقرالدم [7]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبمسیحیت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہذیابیطس قسم ایک   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھیایشٹن کچر (2002–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہادکارہ ،  گلو کارہ ،  صوتی اداکارہ ،  موسیقار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںکلولیس ،  ہیپی فٹ ،  اپ ٹاؤن گرلز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات