برٹ ایوارڈز

برٹ ایوارڈز (انگریزی: Brit Awards) برطانوی فونوگرافک انڈسٹری کے سالانہ مقبول موسیقی ایوارڈز ہیں۔ یہ نام اصل میں "برطانوی"، "برطانیہ" یا کی مختصر شکل تھی، لیکن بعد میں برٹش ریکارڈ انڈسٹری ٹرسٹ شو کااس کا پس منظر بن گیا۔ [1]اس کے علاوہ کلاسیکی موسیقی کے لیے مساوی ایوارڈز کی تقریب، جسے کلاسک برٹ ایوارڈز کہا جاتا ہے، مئی میں منعقد ہوتا ہے۔ ایوارڈز پہلی بار 1977ء میں منعقد ہوئے اور 1982ء میں ایک سالانہ تقریب کے طور پر شروع ہوئے۔

موجودہ: 41ویں برٹ ایوارڈز
برٹ ایوارڈز
عطا برائےموسیقی میں کمال
ملکمملکت متحدہ
میزبانبرطانوی فونوگرافک انڈسٹری (بی پی آئی)
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج
نیٹ ورک
  • Thames Television (1977)
  • BBC One (1985–1992)
  • ITV (1993–تاحال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات