برہ بنت عبد العزی

برہ بنت عبد العزی (عربی: برة بنت عبد العزى) بن عثمان بن عبدالدار بن قصی بن کلاب[1] ( بنو عبدالدار[2]) آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نانی تھیں۔

برہ بنت عبد العزی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات6ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتوہب بن عبد مناف
اولادآمنہ بنت وہب
والدینعبد العزی بن عثمان (بنو عبدالدار)
ام حبیب بنت اس
عملی زندگی
وجہ شہرتمحمد بن عبد اللہ کی نانی

خاندان

برہ کی والدہ کا نام ام حبیب بنت اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب تھا۔[3] اور ان کے والد عبد العزی بن عثمان بن عبدالدار بن قصی تھے۔ اس طرح برہ کے والدین آپس میں قریبی رشتہ دار تھے۔ اس کے علاوہ برہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پہلی زوجہ خدیجہ بنت خویلد کی بھی پھوپھی زاد بہن تھیں۔ برہ کی والدہ ام حبیب حضرت خدیجہ کے والد خویلد بن اسد کی بہن تھیں۔ ام حبیب کی والدہ کا نام برہ بنت عوف تھا۔[4] بن عابد بن عویجی بن عادی بن کعب بن لوی بن غالب;[5] یہ برہ بنت عبد العزی کی نانی تھیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات