تلی

تلی : (عربی: طحال ، فارسی:طحال، انگریزی: Spleen) ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں ایک عضو ہے جو ان کے مدافعتی نظام میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انسانی جسم میں یہ معدہ کے قریب پایا جاتا ہے۔

تلی
تلی
تنظیرالبطنی تصویر، گھوڑے کی تلی - (جامنی اور بھورے رنگ میں دیکھی جا سکتی ہے۔)
لاطینیsplen, lien
گریسsubject #278 1282
شریانSplenic artery
وریدSplenic vein
عصبSplenic plexus
جنینیاتMesenchyme of dorsal mesogastrium
عنواناتSpleen

نگار خانہ