توپولیف ٹی یو-160

توپولیف ٹی یو-160(روسی: Туполев Ту-160 Белый лебедь)، ( نیٹو رپورٹنگ کا نام: بلیک جیک) ایک سپرسونک جوہری صلاحیت والا بھاری اسٹریٹجک بمبار اور ہوئی میزائلوں سے لیس جنگی جہاز ہے۔ جسے سوویت یونین میں توپولیف ڈیزائن بیورو نے 1970 کی دہائی میں ڈیزائن کیا تھا۔[1] یہ اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری ماک 2 + سپرسونک اسپیڈ والا فوجی طیارہ ہے اور مجموعی لمبائی اور تیز رفتار میں تجرباتی ایکس بی-70 کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ 2024 تک یہ سب سے بڑا اور بھاری ترین جنگی طیارہ ہے، استعمال میں سب سے تیز ترین بمبار اور اب تک اڑایا جانے والا سب سے بڑا متغیر پروں والا طیارہ ہے۔ ٹی یو-160 روسی ایرو اسپیس فورسز کے لانگ رینج ایوی ایشن کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔ [2]

توپولیف ٹی یو-160
اگست 2005 میں ایک توپولیف ٹی یو-160 روس میں پرواز کرتے ہوئے
کردار{{{type}}}

ترقیاتی مراحل

جدت

ٹی یو-160 الیگزینڈر نووکوف روس کے اوپر پرواز کر رہا ہے

دیگر تجویز کردہ ورژن

برلک لانچ گاڑی کے ساتھ ٹی یو-160

ڈیزائن

ٹی یو-160 کا کاک پٹ کا منظر
مخلوط ونگ پروفائل
ٹوپولیف ٹی یو-160 ماسکو میں یوم فتح نامی تقریب میں 2013 میں فضائی مظآہرہ کرتے ہوئے۔

عملی تاریخ

سوویت افسران کے ساتھ ایک ٹی یو-160، ستمبر 1989
روسی صدر ولادیمیر پوتن اگست 2005 میں ٹی یو-160 کے کاک پٹ کے اندر پائلٹ موڈ میں۔
مارچ 2010 میں ایک ٹی یو-160 کو ایک برطانوی جہاز ٹورنیڈو ایف-3 روکنے کی کوشش کرتے ہوئے۔
ایک ٹی یو-160، نومبر 2015 شام میں اہداف پر کے ایچ-101 کروز میزائل لانچ کرتے ہوئے۔

ورژن

اینگلز-2 ایئر بیس پر ٹی یو-160 ویسلی ریشتنیکوف

آپریٹرز

موجودہ آپریٹرز

 روس
  • روسی ایرو اسپیس فورسز- 17 ٹی یو-160 ایس 2022 تک خدمت میں ہیں اور 2018 میں شروع ہونے والی ٹی یو-160 ایم ٹو کی سطح پر جدید کاری کے ساتھ۔ تمام طیاروں کو "ایم ٹو" معیار کے مطابق جدید بنایا جا رہا ہے۔ [3] مزید دس عدد Tu-160M2 آرڈر پر ہیں۔
    • 6950 واں گارڈز ایئر بیس-اینگلز-2 (ہوائی اڈا) ساراٹوف اوبلسٹساراٹوف صوبہ
      • 121 ویں گارڈز ہیوی بمبار ایوی ایشن رجمنٹ

سابق آپریٹرز

یوکرائن ایئر فورس ٹی یو-160، فوٹو 1997
 سوویت یونین
  • سوویت ایئر فورس لانگ رینج ایوی ایشن-سوویت یونین کی تحلیل کے بعد طیارے روسی اور یوکرائن کی فضائی افواج کو منتقل کر دیے گئے۔
    • 201st ہیوی بمبار ایوی ایشن ڈویژن-Pryluky ایئر بیس، چرنیو اوبلسٹ، یوکرائنی SSRیوکرائنی ایس ایس آر
      • 184 ویں گارڈز ہیوی بمبار ایوی ایشن رجمنٹ (جی وی ٹی بی اے پی)
 یوکرین
  • یوکرائنی فضائیہ-سابق سوویت یونین سے 19 ٹو 160 وراثت میں ملی اور اس کے بعد 1999 میں گیس کے قرض سے نجات کے تبادلے کے طور پر 8 ٹو 160 روس کے حوالے کر دیے گئے۔ باقی کو امریکا کی سربراہی میں نون-لوگر کوآپریٹو تھریٹ ریڈکشن معاہدے کے تحت ختم کر دیا گیا۔ [4][5]
    • 201st ہیوی بمبار ایوی ایشن ڈویژن-Pryluky ایئر بیس، چرنیو اوبلسٹ، یوکرین
      • 184 ویں گارڈز ہیوی بمبار ایوی ایشن رجمنٹ (جی وی ٹی بی اے پی)
  • 1 پولٹاوا میوزیم آف لانگ رینج اینڈ اسٹریٹجک ایوی ایشن میں ٹو-160 [6][7]

بناوٹ

ٹوپولیف ٹی یو-160 کے آرتھوگرافک پروجیکشن

Data from Jane's All the World's Aircraft 2003–2004 [8]

عام خصوصیات

  • عملہ: 4 (pilot, co-pilot, bombardier, defensive systems officer)
  • لمبائی: 54.1 میٹر (177 فٹ 6 انچ)
  • پروں کا پھیلاؤ: 55.7 میٹر (182 فٹ 9 انچ) wings spread (20°)
35.6 میٹر (117 فٹ) wings swept (65°)
  • انچائی: 13.1 میٹر (43 فٹ 0 انچ)
  • ونگ ایریا: 400 میٹر2 (4,300 فٹ مربع) wings spread
360 میٹر2 (3,875 فٹ مربع) wings swept
  • خالی وزن: 110,000 کلوگرام (242,508 پونڈ)
  • مجموعی وزن: 267,600 کلوگرام (589,957 پونڈ)
  • زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن: 275,000 کلوگرام (606,271 پونڈ)
  • Powerplant: 4 × Samara NK-321 afterburning turbofan engines, 137.3 کلوN (30,900 پونڈ قوت) thrust each dry, 245 کلوN (55,000 پونڈ قوت) with afterburner

کارکردگی

  • زیادہ سے زیادہ رفتار: 2,220 کلومیٹر/گھنٹہ (1,380 میل فی گھنٹہ, 1,200 ناٹ) at 12,200 میٹر (40,000 فٹ)
  • زیادہ تے زیادہ رفتار: Mach 2.05
  • Cruise speed: 960 کلومیٹر/گھنٹہ (600 میل فی گھنٹہ, 520 ناٹ) / M0.9
  • رینچ: 12,300 کلومیٹر (7,600 میل, 6,600 بحری میل) practical range without in-flight refuelling, Mach 0.77 and carrying 6 × Kh-55SM dropped at mid range and 5% fuel reserves[9]
  • کمبیٹ رینچ: 2,000 کلومیٹر (1,200 میل, 1,100 بحری میل) at Mach 1.5; or 7,300 کلومیٹر (23,950,131 فٹ) at subsonic speeds[10]
  • Service ceiling: 16,000 میٹر (52,000 فٹ)
  • Rate of climb: 70 میٹر/سیکنڈ (14,000 فٹ/منٹ)
  • لفٹ ٹو ڈریگ: 18.5–19, while supersonic it is above 6[11]
  • ونگ لوڈنگ: 742 کلوگرام/میٹر2 (152 پونڈ/فٹ مربع) with wings fully swept
  • تھرسٹ/وزن : 0.37

اسلحہ

  • Two internal weapon bays for 45,000 کلوگرام (99,208 پونڈ) of ordnance.[12]
  • Two internal rotary launchers each holding 6 × Raduga Kh-55SM/101/102/555/BD cruise missiles (primary armament) or 12 × Raduga Kh-15 short-range nuclear missiles.

مزید دیکھیے

باب Aviation
باب Soviet Union
باب Russia

حوالہ جات

متعلقہ کتب

بیرونی روابط

سانچہ:Tupolev aircraftسانچہ:USAF/DoD reporting names