جزیرہ نما شانڈونگ

جزیرہ نما شانڈونگ (Shandong Peninsula) مشرقی چین میں صوبہ شانڈونگ میں ایک جزیرہ نما ہے، جو بحیرہ بوہای اور بحیرہ اصفر کے درمیان واقع ہے۔[1]

جزیرہ نما شانڈونگ
جزیرہ نما شانڈونگ کا مقام
روایتی چینی 山東半島
سادہ چینی 山东半岛
جزیرہ نما جیاوڈونگ
روایتی چینی 膠東半島
سادہ چینی 胶东半岛

حوالہ جات