جیمی ویلز

جیمی ویلز (Jimmy Wales) ایک امریکی انٹرنیٹ سرمایہ دار ہے جو غیر منافع بخش انسائیکلوپیڈیا ویکیپیڈیا کا شریک ڈویلپر ہے۔ویلز ہنٹسوئل، ایلاباما میں پیدا ہوئے جہاں انھوں نے رینڈولف اسکول میں بنیادی تعلیم حاصل کی ۔[14] پھر انھوں نے آوربرن یونیورسٹی سے مالیات میں بیچلرز و ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔جب وہ ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تب وہ دو ئونیورسٹی میں تدریس کے کام بھی انجام دیتے تھے مگر پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے سے پہلے ہی انھوں نے کسی کمپنی کے شعبہِ مالیات میں ملازمت کر لی۔ اُس کے بعد انھوں نے شکاگو کی ایک کمپنی میں بطورِ ریسرچ ڈائریکٹر کام کیا۔ 1996 میں انھوں نے دو اور لوگ کے ساتھ مل کر بومِس کی سنگ بنیاد رکھی جو ایک مردوں سے متعلق ویب پورٹل تھی۔ اسی کمپنی کی آمدنی سے شروعاتی دور میں نوپیڈیا (2000–2003) کی مالی اخراجات پورے کیے جاتے تھے جو بعد میں ویکیپیڈیا کی شکل میں منظرِعام پر آیا۔15 جنوری 2001 کو لیری سینگر اور دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر ویلز نے ویکیپیڈیا -مفت آزاد دائرۃالمعارف شروع کیا جو بہت ہی جلد مقبول ہو گیا۔ جیسے جیسے ویکیپیڈیا مشہور ہوتا کیا ویلز اِس کے پروموٹر اور ترجمان کے فرائض انجام دینے لگے۔ وہ ویکیپیڈیا کے ”شریک بانی“ کی طرح جانے جاتے ہیں جبکہ وہ خود کو ویکیپیڈیا کا واحدبانی بتلاتے ہیں۔ویلز ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی بورڈ آف ٹرسٹیز میں کمیونٹی فاونڈر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن وہ ادارہ ہے جو ویکیپیڈیا پر نگرانی رکھتی ہے۔ 2004 میں انھوں نے ویکیا کی بنیاد رکھی۔ ویکیپیڈیا کے تخلیق میں اُن کے کردار کے مدِنظر ٹائمز میگزین نے انھیں 2006 کے “دنیا کے 100 سب سے زیادہ متاثرکرنے والے افراد“کے فہرست میں شامل کیا۔۔[15]

جیمی ویلز
(انگریزی میں: Jimmy Donal Wales ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Jimmy Donal Wales ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش7 اگست 1966ء (58 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنٹسویل، الاباما [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
مملکت متحدہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبلادینییت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنمؤسسہ ویکیمیڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہکیٹ گاروی (6 اکتوبر 2012–)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیآبرن یونیورسٹی (1983–1986)
یونیورسٹی آف الاباما (1986–)
انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن
انڈیانا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہکاروباری شخصیت ،  بلاگ نویس ،  کارجو [8][2]،  ویکیمیڈین ،  کمپیوٹر سائنس دان ،  محقق ،  تاجر [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانامریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانامریکی انگریزی ،  انگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملویب سائٹ ،  انٹرنیٹ ،  دائرۃ المعارف ،  کاروباری ادارہ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتفینڈم (ویب سائٹ)   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںویکیپیڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرفریڈریک ہایک   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ای ایف ایف پاینیر ایوارڈ (2006)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

مزید دیکھیے

سو گارڈنر