خاکستری

سیاہ و سفید کا درمیانی رنگ

خاکستری (پشتو:هړ) یا رمادی (عربی: الرُمَادي ) ایک رنگ ہے جو کالے اور سفید رنگ کے درمیان کا ہے۔ اس کو رمادی عربی میں اور ہڑ رنگ پشتو میں کہا جاتا ہے اردو میں اسے خاکستری یا سرمئی کہاجاتا ہے۔[2]

خاکستری / سرمئی / گرے
 
About these coordinates     رنگ ہم ربطی
اساس سولہ سہ رمز#808080
آر جی بیB    (آر, جی, بی)(128, 128, 128)
سی ایم وائی کےH   (سی, ایم, وائی, کے)(0, 0, 0, 50)
ایچ ایس وی       (ایچ, ایس, وی)(--°, 0%, 50%)
ماخذHTML/CSS[1]
B:معمول پر [0–255] (لکمہ)
H:معمول پر [0–100] (صد)

نگار خانہ

حوالہ جات

مزید دیکھیے