بنفشی

Violet
 
Spectral coordinates
طول موج380–450 nm
تعدد790–666 THz
About these coordinates     رنگ ہم ربطی
اساس سولہ سہ رمز#8000FF
آر جی بیB    (آر, جی, بی)(128, 0, 255)
سی ایم وائی کےH   (سی, ایم, وائی, کے)(50, 100, 0, 0)
ایچ ایس وی       (ایچ, ایس, وی)(270°, 100%, 100%)
ماخذ[Unsourced]
B:معمول پر [0–255] (لکمہ)
H:معمول پر [0–100] (صد)
بنفشی تین رنگی ہے
  بنفشی[1]

بنفشی (Violet) کا رنگ یاقوت ارغوانی کا ہے۔ اس کا نام بنفشہ کے پھولوں پر ہے۔[2][3]بنفشی رنگ مرئی طیف میں آخری رنگ ہے، جبکہ اس کے بعد غیر مرئی بالائے بنفشی شعائیں ہوتی ہیں۔[4]

تصاویر

حوالہ جات

بیرونی روابط