خوان سباسٹین ایلکانو

خوان سباسٹین ایلکانو[1] (1476 – 4 اگست 1526ء) ایک باسکوئی[2] مہم جو تھا[3][4] جس نے پہلی بار زمین کے گرد بحری سفر مکمل کیا۔ فرڈیننڈ میگلان کی فلپائن میں ناگہانی ہلاکت کے بعد ایکانو نے جہاز کی کمان سنبھالی اور مشکل وقت میں عملہ کو متحد رکھا اور بیڑے کو واپس یورپ میں اسپین تک سفر کو مکمل کیا۔[5]

خوان سباسٹین ایلکانو
Juan Sebastián Elcano
(ہسپانوی میں: Juan Sebastián Elcano ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش1476
Getaria، گیپوسکوا، اسپین
وفاتاگست 4، 1526ء (عمر 49–50)
بحر الکاہل
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتباسکوئی
مذہبرومن کیتھولک
ساتھیماریا ہرنند از درنیآلدے
اولاددومینگو سباسٹین ایلکانو سوم
والدیندومینگو سباسٹین ایلکانو اول، اورکیٹیلینا پروتو
رشتے داردومینگو سباسٹین ایلکانو دوم, مارٹن پیریز ایکانو اور انتون مارٹن ایکانو
عملی زندگی
پیشہبحری مہم جو اور جہاز ران
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان ،  ہسپانوی ،  باسک   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتپہلی بار زمین کے گرد بحر پیمائی
عسکری خدمات
عہدہبحری افسر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات