درحقیقت
درحقیقت (de facto) (تلفظ: /difæktoʊ/, /deɪ-/,[1] لاطینی: [de: ˈfakto:]) ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "حقیقت میں" کے ہیں۔اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔
مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات