رابرٹ برنز

اسکاٹ لینڈ کے شاعر

رابرٹ برنز (انگریزی: Robert Burns)[ا] (پیدائش: 25 جنوری 1759ء - وفات: 21 جولائی 1796ء) جنھیں ربی برنز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسکاٹ لینڈ کے مشہور شاعر اور گیت نگار تھے۔ وہ اسکاٹ لینڈ کے قومی شاعر کے طور شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ان شاعروں میں سب سے زیادہ مشہور مانے جاتے ہیں جنھوں نے اسکاٹس زبان میں لکھا ہے۔ انھوں نے معیاری انگریزی میں بھی لکھا۔ انھیں رومانوی تحریک کا علمبردار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی موت کے بعد وہ لبرل ازم اور سوشلزم دونوں کے بانیوں کے لیے الہام کا ایک بہت بڑا ذریعہ بن گیا اور اسکاٹ لینڈ اور دنیا بھر میں اسکاٹش تارکین وطن کے درمیان ثقافتی آئیکن بن گیا۔ 2009ء میں انھیں اسکاٹش ٹیلی ویژن چینل STV کی جانب سے کرائے گئے ووٹ میں اسکاٹش عوام نے انھیں عظیم اسکاٹ کے طور پر منتخب کیا تھا۔[ب]

رابرٹ برنز
(انگریزی میں: Robert Burns ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش25 جنوری 1759ء [1][2][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الووے [13]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات21 جولا‎ئی 1796ء (37 سال)[1][9][10][11][12][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈمفریز [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدل کا پیدائشی نقص   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنسینٹ مائیکل چرچ، ڈمفریز ،  مقبرہ برنز   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشایڈنبرا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدولیم برنز   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہنغمہ نگار ،  شاعر [18]،  مصنف [19]،  ماہر موسیقیات ،  کسان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناسکاٹس زبان [20]،  انگریزی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملشاعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

گیتوں کی دُھن بنانے کے ساتھ ساتھ برنس نے پورے اسکاٹ لینڈ سے لوک گیت بھی اکٹھے کیے، اکثر ان پر نظر ثانی کرتے یا ان سے اخذ (Adoptation) کرتے۔ ان کی نظم (اور گانا) "Auld Lang Syne" کو اکثر Hogmanay یعنی سال کے آخری دن میں گایا جاتا ہے اور "Scots Wha Hae" طویل عرصے تک ملک کے غیر سرکاری قومی ترانے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ برنز کی دیگر نظمیں اور گیت جو آج پوری دنیا میں مشہور ہیں ان میں "A Red, Red Rose", "A Man's a Man for A' That", "To a Louse", "To a Mouse", "The Battle of Sherramuir", "Tam o' Shanter" and "Ae Fond Kiss" شامل ہیں۔[26]

کتابیات

  • R Burns (1993)۔ مدیر: A Bold۔ Rhymer Rab: An Anthology of Poems and Prose۔ London: Black Swan۔ ISBN 1-84195-380-6 
  • R Burns (2003)۔ مدیران: A Noble، PS Hogg۔ The Canongate Burns: The Complete Poems and Songs of Robert Burns۔ Edinburgh: Canongate Books۔ ISBN 1-84195-380-6 
  • A Short Biographical Dictionary of English Literature، 62–64
  • Dietrich Hohmann: Ich, Robert Burns, Biographical Novel, Neues Leben, Berlin 1990 (in German)

حوالہ جات