یانگون

(رنگون سے رجوع مکرر)

یانگون (انگریزی: Yangon) جسے رنگون بھی کہا جاتا ہے میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون علاقہ میں واقع ہے۔ یانگون برما کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چاول چھڑنے ، لکڑی چیرنے ، تیل صاف کرنے اور جہاز سازی کے کارخانے ہیں۔ آٹھارویں صدی تک یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ 1753ء میں برما کا درالسلطنت بنا ۔ 1842 میں انگریزوں کے زیرتسلط رہا ۔ 1930ء کے بھونچال میں نصف سے زیادہ شہر تباہ ہو گیا ۔ جنگ عظیم دوم میں جاپانی قبضے کے دوران بھی اسے کافی نقصان پہنچا ۔ بہادر شاہ ظفر یہیں دفن ہیں۔


ရန်ကုန်
Rangoon
شہر
Downtown Yangon in the evening
Downtown Yangon in the evening
Yangon
لوگو
ملکمیانمار
Regionیانگون رگوں
آبادیت 1028–1043
حکومت
 • میئرHla Myint
رقبہ
 • کل598.75 کلومیٹر2 (231.18 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل5,998,000
 • EthnicitiesBamar, Chin, Rakhine, Mon, Karen, Burmese Chinese, Burmese Indians, Anglo-Burmese
 • مذاہببدھ مت, مسیحیت, ہندو مت, اسلام
منطقۂ وقتMST (UTC+6:30)
ٹیلی فون کوڈ1, 80, 99
ویب سائٹwww.yangoncity.com.mm

نگار خانہ

یانگون (انگریزی: Yangon) میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون رگوں میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات

یانگون کا رقبہ 598.75 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 5,998,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات