روڈس کا مجسمہ

روڈس کا مجسمہ یا مجسمۂ روڈس(Colossus of Rhodes)(قدیم یونانی: ὁ Κολοσσὸς Ῥόδιος ho Kolossòs Rhódios)[1]یونانی دیو مالا کے ایک سورج دیوتا ہیلیوس کا عظیم مجسمہ تھا جو رہوڈس شہر میں واقع تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں کیا جاتا ہے۔ مجسمے کی بلندی 30 میٹر (98 فٹ) تھی۔[2]

روڈس کا مجسمہ

حوالہ جات