رکسداگ

رکسداگ یا پارلیمان سویڈن ((سویڈش: riksdagen)‏) سویڈن کا قانون ساز اور اعلیٰ ترین ایوان ہے۔ سنہ 1971ء سے رکسداگ ایک ایوانی مقننہ ہے اور اس کے 349 ارکان ہیں جو متناسب نمائندگی کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں اور ان ارکان کی مدت چار سال ہوتی ہے۔

رکسداگ
Sveriges riksdag
Coat of arms or logo
تین تاج
قسم
قسم
قیادت
اسپیکر
اندریاس نورلئن، ماڈریٹ پارٹی
از 24 ستمبر 2019ء
پہلی نائب اسپیکر
اوسا لیندستام، سوشل ڈیموکریٹس
از 24 ستمبر 2019ء
دوسری نائب اسپیکر
لوتا یونسن فورناروے، لیفٹ پارٹی
از 24 ستمبر 2019ء
تیسری نائب اسپیکر
کرستین لوندگرین، سینٹر پارٹی
از 24 ستمبر 2019ء
ساخت
نشستیں349
Current Structure of the Riksdag
سیاسی گروہ
حکومت (116)
  •   سوشل ڈیموکریٹس (100)
  •   گرین پارٹی (16)

رسد و اعتماد (51)

حزب اختلاف (154)

غیر ملحق (28)

انتخابات
نظام رائے شماری
پارٹی لسٹ سسٹم
Sainte-Laguë method
پچھلے انتخابات
9 ستمبر 2018ء
مقام ملاقات
ایوان پارلیمان، اسٹاک ہوم
ایوان پارلیمان
ہیلگینسولمین
اسٹاک ہوم، 100 12
سویڈن
ویب سائٹ
www.riksdagen.se

حوالہ جات