ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری

ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری (انگریزی: United States census)مردم شماری ہے جو قانونی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکہ کے آئین کے ذریعہ لازمی قرار دی گئی ہے اور ہر دس سال بعد ہوتی ہے۔ امریکی انقلاب کے بعد پہلی مردم شماری 1790ء میں ہوئی تھی، وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا تھامس جیفرسن کے تحت؛ اس وقت سے اب تک 23 وفاقی مردم شماریان ہو چکی ہے۔ تازہ ترین مردم شماری ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2020ء ہے۔

ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری
United States census
ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو ریاستہائے متحدہ کے محکمہ تجارت کا حصہ ہے۔
تکراردس سالہ
مقام4600 سلور ہل روڈ
سوٹلینڈ، میری لینڈ 20746
ملکریاستہائے متحدہ
افتتاح شدہاگست 2، 1790؛ 233 سال قبل (1790-08-02)
حالیہاپریل 1، 2020؛ 4 سال قبل (2020-04-01)
آگےاپریل 1، 2030؛ 5 سال' وقت (2030-04-01)
ویب سائٹ
www.census.gov

مزید دیکھیے

حوالہ جات