سانیٹ
شاعری کی ایک قسم
سانیٹ (انگریزی: Sonnet) اطالوی الاصل مغربی صنفِ سخن ہے جو چودہ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے۔اطالوی شاعر پیٹرارک (Francesco Petrarca) نے اس صنف کو تکمیل بخشی اور اسے رواج دیا۔ پیٹرارک نے 317 سانیٹ لکھے ہیں۔[1] سانیٹ کی دو اقسام اطالوی یا پیٹرارکن سانیٹ اور شیکسپیرین سانیٹ ہیں۔ اردو میں سانیٹ کو متعارف کرانے کا سہرا اختر شیرانی کے سر ہے۔ قیام نظر کے بیان کے مطابق:
” | ایک بیان کے مطابق اردو کا پہلا سانیٹ ن م راشد نے لکھا تھا لیکن جو سانیٹ عوام کے سامنے شائع شدہ صورت میں آیا وہ اختر شیرانی کا تھا اور یوں (اردو میں) سانیٹ کے آغاز کا سہرا اختر شیرانی کے سر بندھا ۔[2] | “ |
عمار اقبال نے نثری سانیٹ کا ایک شعری مجموعہ پرونیٹ لکھا ہے۔[3]
حوالہ جات
ہائپرلنک
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات