دکن

(سطح مرتفع دکن سے رجوع مکرر)

دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفع دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔

سطح مرتفع دکن

سطح مرتفع دکن

بھارت کا جنوبی حصہ ایک سطح مرتفع کی شکل میں ہے اور یہ وسط بھارت سے شروع ہوکر تمام جنوبی ہند میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ بھارت کا سب سے بڑا سطح مرتفع ہے۔

اس علاقے کے اہم شہر

دکن کے اہم مسلم سلاطین

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔17°N 77°E / 17°N 77°E / 17; 77