سوامی ویویکانند

نریندرناتھ دت، جنہیں درویشی اختیار کر لینے کے بعد سوامی ویویکانند کا نام دے دیا گیا، 12 جنوری، 1863ء کو کولکاتہ میں پیدا ہوئے۔[13]

سوامی ویویکانند
(بنگالی میں: স্বামী বিবেকানন্দ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(بنگالی میں: নরেন্দ্রনাথ দত্ত ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش12 جنوری 1863ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات4 جولا‎ئی 1902ء (39 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسکتہ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند [6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلکائستھ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبہندومت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیپریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا [6]
اسکاٹش چرچ کالج
جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذرام کرشن   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہراہب [6]،  فلسفی [6][5]،  مصنف [6]،  شاعر [6]،  معلم ،  گلو کار [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانبنگلہ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [6]،  بنگلہ [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلسفہ ،  مذہب ،  ہندومت [12]،  یوگا [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

کام

وہ ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنھوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔[13]

مذہبی خیالات

ویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔[13]

شخصیت جن سے وہ متاثر تھے

رام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔ انھوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں کی بنیاد رکھی جنہیں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن "۔ یہ دونوں تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔[13]

بیرونی روابط

حوالہ جات