سٹیرائیڈ
سٹیرائیڈ (انگریزی: Steroid) ایسے مادے کے لیے جنرل اصطلاح جو سٹیرولز یا اس سے مشابہ ڈھانچے کا نیوکلیائی کاربن پنجر رکھتا ہے ۔ ماخوذ لپڈز جن میں سٹیرولز ، بائیل ایسڈز ، حیاتین ڈی ، کچھ ہارمونز اور گلو کو سائیڈز شامل ہوتے ہیں۔
سٹیرائیڈ ایک مادہ ہے جو ہارمون اور دوسری اہم چیزوں سے مل کر بنتا ہے۔ یہ درختوں، جانوروں اور فنگس وغیرہ میں بھی موجود ہوتا ہے۔ جسے نکال کر عموماً دوا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
- اس صفحہ ”سٹیرائیڈ“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:سٹیرائیڈ پر کلک کریں۔
حوالہ جات
[[]]
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات