سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا

سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا (Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha) برطانوی سمندر پار علاقے ہیں۔ یہ جزائر جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع ہیں۔

سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا
Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha
پرچم سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا
شعار: 
ترانہ: 
مقام سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا
دارالحکومتجیمز ٹاؤن
سرکاری زبانیںانگریزی
حکومتبرطانوی سمندر پار علاقہ
ایلزبتھ دوم
مارک اینڈریو کیپس
• ایڈمنسٹریٹر اسینشن
کولن ویلز
• ایڈمنسٹریٹر ترسٹان دا کونیا
شان برنز
برطانیہ کا منحصر علاقہ
• سینٹ ہیلینا چارٹر حاصل
1657
• ایسٹ انڈیا کمپنی حکمرانی ختم
22 اپریل 1834[1]
• اسینشن شامل
12 ستمبر 1922
• ترسٹان دا کونیا شامل
12 جنوری 1938
• موجودہ آئین
1 ستمبر 2009
رقبہ
• کل
420 کلومیٹر2 (160 مربع میل)
آبادی
• 2008 مردم شماری
5,661 (219 واں)
• کثافت
13.4/کلو میٹر2 (34.7/مربع میل)
کرنسیسینٹ ہیلینا پونڈ
(پاؤنڈ اسٹرلنگ ترسٹان دا کونیا میں) (SHP)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+0 (GMT)
ڈرائیونگ سائیڈبائیں جانب
کالنگ کوڈ290
247 (اسینشن)
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.sh اور .ac

نگار خانہ

حوالہ جات