برطانوی سمندر پار علاقے

برطانوی سمندر پار علاقے (British Overseas Territories) سے مراد وہ خطے یا علاقے ہیں جو برطانیہ کے تابع یا دائرہ کار کے تحت ہیں۔

برطانوی سمندر پار علاقے
British Overseas Territories
پرچم برطانوی سمندر پار علاقے British Overseas Territories
  برطانوی سمندر پار علاقے   برطانیہ   تاج انحصار
  برطانوی سمندر پار علاقے
  تاج انحصار
Location of برطانوی سمندر پار علاقے British Overseas Territories
رقبہ
• کل
1,727,570 کلومیٹر2 (667,020 مربع میل)
آبادی
• تخمینہ
260,000

برطانوی سمندر پار علاقے

چودہ برطانوی سمندر پار علاقے یہ ہیں۔[1]

پرچمنشانناممقامشعاررقبہآبادیدار الحکومت
ایکروتیری و دیکیلیابحیرہ روم (قبرص)255 کلومیٹر2 (98 مربع میل)[2]14,000 (نصف برطانوی فوجی اور عملہ);ایپسکوپی
اینگویلاکیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقےطاقت اور برداشت146 کلومیٹر2 (56.4 مربع میل)[3]13,500[4]دی ویلی
برموداکیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقےQuo fata ferunt (لاطینی)54 کلومیٹر2 (20.8 مربع میل)[5]64,000 (2007 تخمینہ)[6]ہیملٹن
برطانوی انٹارکٹک علاقہانٹارکٹکاتحقیق اور دریافت1,709,400 کلومیٹر2 (660,000 مربع میل)[3]50 سرما میں; 400 گرما میں[7]روتھیرا (مرکزی اڈا)
برطانوی بحرہند کا خطہبحر ہندIn tutela nostra Limuria (لاطینی)46 کلومیٹر2 (18 مربع میل)[8]تقریبا 3,000 برطانوی اور امریکی فوجی اور عملہ[9]ڈیاگو گارسیا (اڈا)
برطانوی جزائر ورجنکیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقےVigilate (لاطینی)153 کلومیٹر2 (59 مربع میل)[10]27,000 (2005 تخمینہ)[10]روڈ ٹاون
جزائر کیمینکیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے264 کلومیٹر2 (101.9 مربع میل)[11]54,878[11]جارج ٹاؤن
جزائر فاکلینڈجنوبی بحر اوقیانوسحق کی خواہش12,173 کلومیٹر2 (4,700 مربع میل)[5]2,955 (2006 مردم شماری)[12]اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ
جبل الطارقجزیرہ نما آئبیریاNulli expugnabilis hosti (انگریزی: "کوئی دشمن ہمیں نہیں نکالے ")6.5 کلومیٹر2 (2.5 مربع میل)[13]28,800 (2005)[14]جبل الطارق
مانٹسریٹکیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے101 کلومیٹر2 (39 مربع میل)[15]4,655 (2006 تخمینہ)[15]پلایماؤت (باضابطہ مگر آتش فشانی کی وجہ سے خالی بریڈیس)
جزائر پٹکیرنبحر الکاہل45 کلومیٹر2 (17 مربع میل)
(تمام جزائر)[16]
67 (2011)ایڈمز ٹاؤن



سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا  جنوبی بحر اوقیانوسوفادار اور غیر متزلزل (سینٹ ہلینا)
ہمارے عقیدہ ہماری طاقت ہے (ترسٹان دا کونیا)
420 کلومیٹر2 (162 مربع میل)5530 کل
4,255 (صرف سینٹ ہلینا; 2008 مردم شماری)[17]
1,275 (اسینشن و ترسٹان دا کونی; تخمینہ)[18]
جیمز ٹاؤن
جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچجنوبی بحر اوقیانوسLeo terram propriam protegat (انگریزی: "شیر کو اپنی زمین کی حفاظت کرنے دو")4,066 کلومیٹر2 (1,570 مربع میل)[19]99[20]کنگ ایڈورڈ پوائنٹ
جزائر کیکس و ترکیہکیریبین اور شمالی اوقیانوسی علاقے"فطرتی خوبصورت، انتخابی صاف"430 کلومیٹر2 (166 مربع میل)[21]32,000 (2006 مردم شماری تخمینہ)[21]کاک برن ٹاؤن

حوالہ جات