سی شارپ (پروگرامنگ زبان)

سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان

سی# (تلفظ: سی شارپ، انگریزی: #C) عمومی مقاصد کی حامل آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ زبان ہے[1] جسے مائیکروسافٹ نے ڈیزائن کیا ہے۔ اسے مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے ساتھ متعارف کروایا گیا تھا۔ اس کا حالیہ ورژن سی# 7.3 ہے جو ویژیول سٹوڈیو 2017ء کے ورژن 15.7.2 کے ساتھ 2018ء میں منظر عام پر آیا[2]۔ سی # کو کامن لینگوئج انفراسٹرکچر (Common Language Infrastructure) کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اس کا کور سنٹیکس (core syntax) سی، سی++ اور جاوا جیسا ہی ہے۔

حوالہ جات