دی عافی
وی آر ٹی ایجینٹ

The individuals who are able to dispel the obscurities of the ego in order to make their reason strong, such individuals are called "the virtuous by knowledge".

— 

میرے متعلق

آداب، میں عافی ہوں، اور اردو ویکیپیڈیا اور ویکی ذخائر پر ایک منتظم ہوں۔ میں ذخائر، میٹا ویکی، ویکی ڈیٹا اور ٹرانسلیٹ۔ویکی پر منتظمِ ترجمہ ہوں اور ان منصوبوں پر اس سلسلے میں مدد کے لیے بروقت تیار رہتا ہوں۔ میں گلوبل-پرمشنز وی آر ٹی عملے کا ایک رکن ہوں اور info-ur برقی خط پر آنے والے خطوط کا بھی وقتا فوقتا جواب دیتا ہوں۔

میرا کام

اردو ویکیپیڈیا پر سانچہ:خبروں میں کو تازہ رکھنا میرا ایک اہم مشغلہ ہے۔

رابطہ کیجیے

کلک کریں


اس صارف کا ایک متبادل کھاتہ AafiOnMobile کے نام سے موجود ہے۔
انتظامی شماریات
اقدامشمار
ترامیم6810
ترامیم + حذف کردہ7107
حذف کردہ صفحات905
بحال کردہ صفحات25
محفوظ کردہ صفحات37
غیر محفوظ کردہ صفحات9
اصلاح کردہ صفحات3
ممنوع کردہ صارفین45
باز ممنوع کردہ صارفین3
تبدیل کردہ حقوق صارف29
تخلیق کردہ کھاتے1

خصوصی