صوبہ پاتانی
صوبہ پاتانی (Pattani Province)((تائی لو: ปัตตานี)، تلفظ [pàt.tā:.nī:]) تھائی لینڈ کا ایک صوبہ (چانگوات) ہے، جو ملک کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ ہمسایہ صوبے (جنوب مشرق گھڑی وار) ناراتھیوات، یالا اور سونگکھلا ہیں۔
ปัตตานี | |
---|---|
صوبہ | |
پاتانی جامع مسجد | |
تھائی لینڈ کے نقشہ میں صوبہ پاتانی | |
ملک | تھائی لینڈ |
دار الحکومت | پاتانی |
حکومت | |
• گورنر | Wittaya Panichpong |
رقبہ | |
• کل | 1,940.4 کلومیٹر2 (749.2 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اڑسٹھواں |
آبادی (2011) | |
• کل | 663,485 |
• درجہ | انتالیسواں |
• کثافت | 340/کلومیٹر2 (890/میل مربع) |
• کثافت درجہ | نواں |
منطقۂ وقت | تھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:TH |
آبادیات
صوبہ پاتانی تھائی لینڈ کے چار مالے مسلم اکثریتی صوبوں میں سے ایک ہے۔ صوبہ پاتانی میں مسلم آبادی کا 88% ہیں۔ پاتانی مالے نسلی و ثقافتی اعتبار سے کیلانتن کے مالے کے بہت قریب ہیں۔
آب و ہوا
آب ہوا معلومات برائے پاتانی (1981–2010) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 30.7 (87.3) | 32.0 (89.6) | 33.2 (91.8) | 34.1 (93.4) | 33.8 (92.8) | 33.3 (91.9) | 33.0 (91.4) | 32.9 (91.2) | 32.4 (90.3) | 31.6 (88.9) | 30.2 (86.4) | 29.6 (85.3) | 32.23 (90.03) |
اوسط کم °س (°ف) | 22.3 (72.1) | 22.1 (71.8) | 22.7 (72.9) | 23.6 (74.5) | 24.2 (75.6) | 24.0 (75.2) | 23.7 (74.7) | 23.7 (74.7) | 23.6 (74.5) | 23.6 (74.5) | 23.5 (74.3) | 23.0 (73.4) | 23.33 (74.02) |
اوسط بارش مم (انچ) | 50.9 (2.004) | 32.0 (1.26) | 49.4 (1.945) | 74.6 (2.937) | 137.5 (5.413) | 109.4 (4.307) | 129.1 (5.083) | 134.0 (5.276) | 147.1 (5.791) | 216.2 (8.512) | 406.6 (16.008) | 378.3 (14.894) | 1,865.1 (73.43) |
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) | 6 | 4 | 3 | 6 | 13 | 12 | 13 | 12 | 16 | 19 | 20 | 17 | 141 |
اوسط اضافی رطوبت (%) | 81 | 79 | 79 | 78 | 80 | 80 | 80 | 80 | 81 | 84 | 86 | 85 | 81.1 |
ماخذ: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990) |
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر صوبہ پاتانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- صوبہ پاتانی (تھائی)
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات