عضو تناسل

عضو تناسل نر جانوروں میں بنیادی جنسی عضو ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ مباشرت کو تیار مادہ اور دو جنسی ساتھی میں دورانِ مباشرت مادہ منویہ منتقل کرتا ہے[1] ایسے اعضا فقاریہ اور غیر فقاریہ، دونوں طرح کے بہت سارے جانوروں میں پائے جاتے ہیں مگر جانوروں کی ہر نوع کے نر میں مردانہ عضو تناسل کا ہونا لازم نہیں۔ جن جانوروں میں یہ پایا بھی جاتا ہے تو ان کی ساخت ایک جیسی ہونا لازم نہیں۔ مثال کے طور پر نر ممالیہ جانوروں کا عضو تناسل حشرات یا دیگر غیر فقاریہ سے مماثل نہیں۔

ایشیائی ہاتھی کا عضو تناسل

حوالہ جات