فرانسیسی کمیون

فرانسیسی کمیون (فرانسیسی: Commune) جمہوریہ فرانس کی انتظامی تقسیم کا سب سے نچلا درجہ۔ کمیون کا اطلاق 2,000,000 افراد پر مشتمل شہر پر بھی ہوتا ہے جیسے پیرس اور دس افراد والے چھوٹے سے گاؤں پر بھی۔

فرانس کی کل اراضی انہی کمیون پر مشتمل ہے، خواہ غیر آباد کوہستانی سلسلہ ہے یا جنگلات باستثنائے چند۔ اس کے برخلاف دیگر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا مثلا ریاستہائے متحدہ امریکا میں غیر آباد علاقے مستقل بلدیہ کی حیثیت نہیں رکھتے بلکہ براہ راست ہائی کمان کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔

اشتقاق

فرانس میں لفظ کمیون (Commune) کا استعمال بارہویں صدی سے شروع ہوا، یہ لفظ لاطینی زبان communia سے مشتق ہے۔ اس کا معنی ہے

تعداد کمیونات

تقسیم فرانسیسی کمیون

9 جنوری 2008ء کے مطابق فرانس میں کل کمیون 36781 ہیں، جن میں 36569 کمیون فرانس میں ہیں جبکہ 212 کمیون فرانس کی سرحد سے باہر واقع ہیں۔ .[1][2]

تعداد کمیونات[3]
  داخل فرانس  خارج فرانس
مارچ 186137,510غیر متعین
مارچ 186637,548غیر متعین
6 مارچ 192137,963غیر متعین
7 مارچ 192637,981غیر متعین
8 مارچ 193138,004غیر متعین
8 مارچ 193638,014غیر متعین
1 جنوری 194737,983غیر متعین
10 مايو 195438,000غیر متعین
7 مارچ 196237,962غیر متعین
1 مارچ 196837,708غیر متعین
1 جنوری 197137,659غیر متعین
20 فروری 197536,394غیر متعین
1 جنوری 197836,382غیر متعین
  داخل فرانس  خارج فرانس
1 مارچ 198236,433211
1 مارچ 198536,631211
1 مارچ 199036,551212
1 جنوری 199936,565214
1 جنوری 200036,567214
1 جنوری 200136,564214
1 جنوری 200236,566214
1 جنوری 200336,565214
1 جنوری 200436,569214
1 جنوری 200536,571214
1 جنوری 200636,572214
1 جنوری 200736,570214
1 جنوری 200836,569212

حوالہ جات