فریبی پرچم
فریبی پرچم (جھوٹا یا کالا پرچم) (انگریزی: false flag)، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کارروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کارروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کارروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کارروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
- پرچم
- پرچموں کی فہارست
- پرچم پاکستان
- فالس فلیگ کی تاریخ
- شناخت کی سیاست
- نفرت انگیز کلام
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات