قابوس بن سعید

قابوس بن سعید بن تیمور آل سعید (انگریزی: Qaboos bin Said al Said، عربی: قابوس بن سعيد آل سعيد، (بلوچی: قابس بن سعید آل سعید)‏ [8])سلطنت عمان کے سابقہ سلطان تھے۔انھوں نے 50 سال تک اپنے ملک عمان کی خدمت کی اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

صاحب جلال   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابوس بن سعید
(عربی میں: قابوس بن سعيد بن تيمور آل بو سعيدي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشنومبر 1940 (عمر  سال)
صلالہ، سلطنت عمان
وفات10 جنوری 2020ء (80 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
السیب [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتقولن سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عمان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہباباضیہ
زوجہسیدہ نوال بنت طارق
(1976–1979)
والدسعید بن تیمور
والدہمیزون بنت احمد
خاندانآل سعید   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان عمان [5][6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 جولا‎ئی 1970  – 10 جنوری 2020 
سعید بن تیمور  
ہیثم بن طارق آل سعید  
دیگر معلومات
مادر علمیرائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی ،  انگریزی ،  جاپانی ،  چینی زبان ،  جرمن ،  ہسپانوی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخبرطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہفیلڈ مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 رائل وکٹورین چین (2010)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2004)[7]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1989)
 جی سی بی (1982)
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1979)
 آرڈر آف دی نیل (1976)
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1976)
 نشان عبد العزیز السعود   (1971)
 آرڈر آف دی باتھ
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج  
 رائل وکٹورین آرڈر
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 وسام عمان
 ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا
 نشان پاکستان    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 سلطان قابوس کی خدمات

1970 ء میں عمان کا تخت سنبھالنے والے سلطان قابوس 18 نومبر 1940ء کو عمان کے شہر صلالہ میں پیدا ہوئے۔گذشتہ طویل عرصے سے سلطنت عمان پر حکمرانی کرنے والے سلطان قابوس نے ابتدائی تعلیم عمان سے ہی حاصل کی۔انھوں نے 1960ء میں  برطانوی شاہی ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی اور پھر مغربی جرمنی میں برطانوی فوج میں کچھ عرصہ تربیت حاصل کی۔1964ء میں آبائی وطن واپس آئے اور یہاں انھوں نے اپنا زیادہ تر وقت اسلامی قانون اور عمانی تاریخ کے مطالعہ میں صرف کیا۔1970ء میں 29 سال کی عمر میں انھوں نے اپنے والد سید بن تیمور کا تختہ الٹا تھا جس کے بعد تیل کی دولت کا استعمال کرتے ہوئے انھوں نے عمان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سلطان قابوس بن سعید عمان کے تمام اہم اور بڑے عہدوں پر خود فائز رہے۔ وہ سلطنت عمان کے سلطان کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم، آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ اور اسٹیٹ بینک کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔سلطان قابوس غیر شادی شدہ تھے اور ان کا کوئی وارث یا نامزد جانشین نہیں تھا۔ ان کا کوئی دوسرا بھائی بھی نہیں ،البتہ ایک بہن ہے۔سلطان قدوس کو ان کی بہترین سیاسی ، اقتصادی ، عسکری، سماجی اور ثقافتی خدمات کو عالمی سطح پر بھی سراہا گیا اور بیشتر ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔سلطان قابوس کی خدمات سلطان قابوس کو 2001ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے نشان پاکستان کا اعزاز دیا گیا تھا جبکہ 2004ء میں جواہر لعل نہرو ایوارڈ بھی دیا گیا۔اکتوبر 2018ء میں سلطان قابوس نے اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا  سلطان کی دعوت پر دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔نیتن یاہو گذشتہ 20 برس کے دوران عمان کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم تھے۔نیتن یاہو دورہ عمان کے دوران سلطان قابوس کی شخصیت اور ان کی دور اندیشی سے کافی متاثر ہوئے تھے۔

وفات

عمان کے سلطان قا بوس بن سعید 79 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلطان طویل عرصے سے علیل تھے اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے وہ گذشتہ ماہ میں ہی بیلجیم سے طبی معائنے اور علاج کے بعد وطن واپس آئے تھے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

(مراجع)

(مراجع)