قتل عام

قتل عام (Mass murder) نسبتا ایک مختصر عرصے میں عام طور پر ایک ہی وقت میں بہت سے لوگوں کو قتل کرنے کا عمل ہے۔[1]ایف بی آئی کے مطابق قتل عام کی تعریف چار یا زائد افراد کا قتل کسی وقفہ کے بغیر ہے۔ عام طور پر قتل عام ایک بڑے پیمانے پر ایک ہی مقام پر کئی افراد کو قتل کیے جانے کا عمل ہے۔[2][3]

2007ء میں ورجینیا ٹیک کے کیمپس میں 32 افراد ہلاک

حوالہ جات