لارڈ بائرن

انگریزی کا رومانی شاعر۔ ہیرو اور کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1798ء میں لارڈ کا موروثی خطاب پایا۔ یونان اور سپین کا سفر کیا اور واپس آکر ایک طویل نظم یونان کی جنگ آزادی کے حق میں لکھی۔ ازدواجی زندگی سے تنگ آکر اٹلی چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1823ء میں یونان کی حمایت میں لڑنے گیا لیکن بخار میں مبتلا ہو کر مرگیا۔ انگریز شاعر شیلے کا دوست تھا۔

لارڈ بائرن
(انگریزی میں: George Gordon Byron ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: George Gordon Byron ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش22 جنوری 1788ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹمنسٹر شہر [5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 اپریل 1824ء (36 سال)[8][9][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میسولونگھی [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتجسم کا سڑنا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنناٹنگھمشائر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–)
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)
مملکت متحدہ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادایڈا لولیس [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیہیعرو اسکول (اپریل 1801–)[14]
ٹرینٹی کالج، کیمبرج [16]
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر [17]،  غنائی شاعر ،  سیاست دان [18]،  ڈراما نگار ،  آپ بیتی نگار ،  مترجم ،  فوجی افسر ،  روزنامچہ نگار ،  مصنف [11][19][12]،  غنائیہ نگار [12]،  ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملپرفارمنگ آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرولیم ورڈذورتھ [21]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلپیراکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیںجنگ آزادی یونان [14]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نگار خانہ