جامعہ کیمبرج

انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہا‎ؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:

جامعہ کیمبرج
شعار جامعہ کیمبرج
شعار جامعہ کیمبرج
 

معلومات
تاسیستقریباً 1209
نوععوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
بجٹ£1.714 billion (2016-17)
الكوادر العلمية7,913
محل وقوع
إحداثياتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔52°12′19″N 0°06′47″E / 52.205355979758°N 0.11315726963969°E / 52.205355979758; 0.11315726963969   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہرکیمبرج
الرمز البريديCB2 1TN[1]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملکانگلستان، مملکت متحدہ
شماریات
طلبہ و طالبات19,515 (2014/15) (سنة ؟؟)
عضويةORCID (اکتوبر 2023)[2][3]
آرکائیو (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رنگ  Cambridge Blue[5]
ویب سائٹcam.ac.uk
Map
3

ماضی کا سیاہ باب

کیمبرج اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے 1854ء تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871ء تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[7]

نگار خانہ

قابل ذکر سابق طلب

حوالہ جات