لارڈ بیڈن پاول
لارڈ بیڈن پاول (1857ء تا 1941ء) (انگریزی: Baden Powell) سکاؤٹ تحریک کا بانی تھا۔ پورا نام رابرٹ سٹفینسن سمتھ 1876ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ ہندوستان، افغانستان اور جنوبی افریقا میں فوجی خدمات سر انجام دیں۔ 1908ء میں انگلستان میں بوائے سکاوٹ کی تحریک کا آغازکیا۔ جو رفتہ رفتہ دنیا بھر میں پھیل گئی۔ چند برس بعد گرل گائیڈ کو بھی اس تحریک کا حصہ بنایا۔ ان خدمات کے صلے میں 1929ء میں لارڈ کا خطاب ملا۔
لارڈ بیڈن پاول | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Robert Stephenson Smyth Powell) |
پیدائش | 22 فروری 1857ء [1][2][3][4][5][6][7] پیڈنگٹن، لندن |
وفات | 8 جنوری 1941ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7] نیئری |
مدفن | نیئری |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | جنوب افریقی پولیس سروس |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسکاؤٹ رہنما ، مصنف ، سیاست دان [8]، مجسمہ ساز ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
عسکری خدمات | |
وفاداری | برطانوی فوج |
شاخ | برطانوی فوج ، رسالہ |
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل امن انعام (1939)[12] نوبل امن انعام (1938)[12] نوبل امن انعام (1937)[12] نوبل امن انعام (1933)[12] نوبل امن انعام (1928)[12] | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات